عراق - صفحه 3

ٹیگس - عراق
آیت الله یعقوبی:
سرزمین عراق کے مراجع تقلید میں سے آیت الله شیخ محمد یعقوبی نے کرونا وائرس کے پیش نظر ، امام مهدی (عج) کی نیت سے غریب ناداروں ، محتاجوں اور مسافروں کی مدد کرنے کی خواہشش کی۔
خبر کا کوڈ: 442535   تاریخ اشاعت : 2020/04/18

شیخ علی نجفی:
عراق کے مرجع تقلید آیت الله بشیر نجفی کے دفتر کے ذمہ دار نے بیان کیا کہ در حال حاضر کرونا وائرس سے مقابلہ میں عراقی ڈاکٹرس کے عملے کی کوششیں حشد الشعبی کی جانفشانیوں کو یاد دلاتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 442524   تاریخ اشاعت : 2020/04/17

آیت الله محمد یعقوبی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے اپنے فتوے میں کہا کہ اگر صحت کے اصولوں کی مراعات سے کرونا وائرس سے محفوظ رہ سکتے ہیں تو روز ساقط نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442517   تاریخ اشاعت : 2020/04/15

آیت الله بشیر نجفی:
مرجع تقلید نجف اشرف نے کرونا کے پیش نظر مومنین کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں کہا: اگرعلم ہو کہ روزہ، کرونا کا شکار ہونے کا سبب ہے تو روزہ توڑنا واجب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442516   تاریخ اشاعت : 2020/04/15

قم میں دفتر آیت اللہ شیخ یعقوبی و نمائندہ پاکستان حجت الاسلام والمسلمین شیخ ہادی کی جانب سے اور وائس آف پاکستان کی تعاون سے قم میں موجود غیر ایرانی طالبعلموں میں فری میڈیسن پیک تقسیم کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442468   تاریخ اشاعت : 2020/04/08

حشد الشعبی عراق سے وابستہ سید الشھداء بریگیڈ کے ترجمان کاظم الفرطوسی نے کہا کہ عراق کی حاکمیت کا دفاع سب پر فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 442423   تاریخ اشاعت : 2020/04/01

امریکی فوجی سامان بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے التاجی میں منتقل کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442415   تاریخ اشاعت : 2020/03/31

کربلا کے گورنر کے مطابق کرونا کی وجہ سے تقریبات نہ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442393   تاریخ اشاعت : 2020/03/28

عراق میں داعش کے ایک خفیہ ٹھکانے پر عراقی فوج کے طیاروں کے حملے کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 442359   تاریخ اشاعت : 2020/03/22

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عراق پر امریکی یلغار اور عراقی عوام کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق پر امریکی یلغار جاری رہنے کی صورت میں امریکہ کو عراقی عوام کے سخت جواب کا انتظار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 442343   تاریخ اشاعت : 2020/03/21

عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوجی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442333   تاریخ اشاعت : 2020/03/18

عراق کے عبوری وزیر اعظم:
عراق کے نامزد وزیر اعظم نے الحشد الشعبی کو عراقی فوج کا حصہ جانا ۔
خبر کا کوڈ: 442332   تاریخ اشاعت : 2020/03/18

عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442324   تاریخ اشاعت : 2020/03/17

عراق:
روضہ حضرت عباس میں چھٹی صدی کے نادر اور قدیم نسخے کی مرمت کے آغٖاز کا عمل شروع کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442316   تاریخ اشاعت : 2020/03/16

کربلا ائیرپورٹ پر حملے حوالے سے آستانہ حسینی نے بیان میں کہا: کربلا میں زیر تعمیر ائیرپورٹ پر حملہ جسمیں ایک مزدور شہید بھی ہوا ہے اور کافی مالی نقصان بھی پہنچایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442297   تاریخ اشاعت : 2020/03/14

عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حشد الشعبی اور کربلا کے ايئر پورٹ پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کربلا ايئر پورٹ اور حشدالشعبی پر امریکہ کے حملے عراق کی قومی حاکمیت کے خلاف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442296   تاریخ اشاعت : 2020/03/14

بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 442287   تاریخ اشاعت : 2020/03/13

عراقی عیسائی برادری کی طرف سے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نصب شدہ بورڈز پر مادر عیسیؑ حضرت مریمؑ کی خیالی تصویر کے ساتھ ان کی تصویریں رکھ کر یہ عبارت تحریر کی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442216   تاریخ اشاعت : 2020/03/02

عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442176   تاریخ اشاعت : 2020/02/25

تحریک نجباء عراق کے رہنما:
تحریک نجباء عراق کے رہنما شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ امریکیوں سے انتقام کی الٹی گنتی کا آغٖاز ہوچکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442115   تاریخ اشاعت : 2020/02/15