31 March 2020 - 20:13
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442415
فونت
امریکی فوجی سامان بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے التاجی میں منتقل کررہے ہیں۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ فوج کی عراق میں مشکوک نقل و حرکت جاری ہے۔

امریکی طیاروں نے عراق کے صوبہ دیالی پر اڑانیں بھری ہیں۔ امریکی طیاروں نے صوبہ دیالی کے تین شہروں پر اڑان بھری ہے ان میں مقدادیہ اور بعقوبہ بھی شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق امریکی طیارے کرکوک میں اپنا فوجی اڈہ عراقی فوج کے حوالے کیا ہے اور وہاں امریکی فوجی سامان بغداد کے قریب امریکی فوجی اڈے التاجی میں منتقل کررہے ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬