Tags - فوج
نائیجیریا کے شمال میں واقع شہر کدونا میں سکیورٹی فورس نے حسینی عزاداروں پر حملہ کر کے تین سوگواروں کو شہید کر دیا۔
News ID: 443597    Publish Date : 2020/08/31

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں امریکی دہشت گرد فوج یوں کے ایک کانوائے کے راستے میں متعدد دھماکے ہوئے۔
News ID: 443543    Publish Date : 2020/08/24

امریکی فوج ی دہشتگردوں اور ان سے وابستہ کرد ملیشیا نے مشرقی شام کے دیر الزور علاقے کے تمام قبائل کا واٹر سپلائی اسٹیشن تباہ کر دیا ہے ۔
News ID: 443452    Publish Date : 2020/08/14

عراق کے صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد امریکی فضائیہ کے اڈے البلد میں کاٹیوشا راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
News ID: 443450    Publish Date : 2020/08/14

ھندوستان:
بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو ) کے ریسرچ اسکالر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
News ID: 443297    Publish Date : 2020/07/28

امریکہ کے دہشت گرد فوج یوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
News ID: 443014    Publish Date : 2020/06/26

عراق کے اہل سنت عالم دین:
عراقی علماء تنظیم کے سربراہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ بیرونی ممالک کی فوج کو اس ملک سے اخراج کی تاکید کی ہے کہ کسی بھی صورت میں اس کے انجام دہی میں تاخیر نہیں ہونی چاہیئے ۔
News ID: 442926    Publish Date : 2020/06/11

جارحیت کا نشانہ بننے والے بچوں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ کشمیر میں ھندوستانی فوج نے گزشتہ برس 5 اگست کے بعد سے 13000 سے زائد کم عمر بچوں کو غیر قانونی حراست میں لے رکھا ہے۔
News ID: 442885    Publish Date : 2020/06/05

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے ملہورا میں ھندوستانی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
News ID: 442557    Publish Date : 2020/04/22

امریکی فوج ی سامان بغداد کے قریب امریکی فوج ی اڈے التاجی میں منتقل کررہے ہیں۔
News ID: 442415    Publish Date : 2020/03/31

عراق میں نام نہاد داعش مخالف امریکی اتحاد نے القائم فوج ی اڈے کو خالی کرنے کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ طور پر اب اس ملک سے نکل جانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
News ID: 442333    Publish Date : 2020/03/18

عراق کے عبوری وزیر اعظم:
عراق کے نامزد وزیر اعظم نے الحشد الشعبی کو عراقی فوج کا حصہ جانا ۔
News ID: 442332    Publish Date : 2020/03/18

شامی فوج ترک فوج کو اپنی سرزمین سے نکالنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔
News ID: 441516    Publish Date : 2019/10/27

مودی سرکار  سیاسی رہنماؤں کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہی۔
News ID: 441317    Publish Date : 2019/09/19

ہندوستان نے کشمیر کو فوج ی چھاؤنی میں تبدیل کرنے کے لئے مزيد 70 ہزار فوج ی کشمیر بھیج دیئے ہیں۔
News ID: 440981    Publish Date : 2019/08/05

محمد جواد ظریف :
اامریکی افواج کا انخلاء امریکہ کے علاوہ دنیا کے مفاد کے عین مطابق ہے۔سلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے اس بیان کہ خلیج فارس میں موجود امریکی فوج مکمل طور پر بیکار ہے، بالکل صحیح ہے۔
News ID: 440661    Publish Date : 2019/06/25

یمنی فورسز اور قبائل کے خصوصی دستوں نے جیزان کے قبالہ اور جبل النار محاذوں پر ایک کارروائی کے دوران درجنوں سعودی فوج یوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
News ID: 440334    Publish Date : 2019/05/07

منی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوج ی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل بدر ۱ سے حملہ کیا ہے۔
News ID: 440043    Publish Date : 2019/03/24

مقبوضہ فلسطین کے شہر آرائیل میں فلسطینیوں کے حملے میں ۲ صہیونی فوج ی ہلاک جبکہ ۶ صہیونی زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID: 440000    Publish Date : 2019/03/17

نجف اشرف کے امام جمعہ:
نجف اشرف عراق کے امام جمعہ نے امریکی صدر جمھوریہ کے حالیہ سفر عراق کی جانب اشارہ کیا اور کہا: عراقی اپنی حفاظت خود کرسکتے ہیں لہذا انہیں امریکا کی ضرورت نہیں ہے ۔
News ID: 439479    Publish Date : 2018/12/29