فوج - صفحه 2

ٹیگس - فوج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عراق کا بغیر خبر کئے خاموشی دورہ عراقی حکام کے اعتراض کا سبب ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 438990   تاریخ اشاعت : 2018/12/27

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438946   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے علاقے میں امریکی پالیسیوں کی ناکامی اور اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے میں اس کی ناتوانی کو شام سے امریکی فوج کے انخلا کی وجہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438946   تاریخ اشاعت : 2018/12/22

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437554   تاریخ اشاعت : 2018/11/03

متحدہ جوانان چودہ فروری بحرین نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے دن نائجیرین شیعوں پر اس ملک کی فوج کے ہاتھوں ہونے والے مظالم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 437554   تاریخ اشاعت : 2018/11/03

حکومت پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے باعث ۲ مزید ایرانی سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436336   تاریخ اشاعت : 2018/06/21

محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436308   تاریخ اشاعت : 2018/06/18

یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436229   تاریخ اشاعت : 2018/06/10

صاحبزادہ حامد رضا :
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا ہے کہ فوج و عدلیہ کیخلاف بدزبانی کرنیوالے عوامی نفرت کا نشانہ بن چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436112   تاریخ اشاعت : 2018/05/31

امریکی کانگریس:
امریکی کانگرس نے ۲۰۱۹ کے دفاعی بجٹ میں متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس کی روشنی میں ایران کے خلاف جنگ کا اعلان امریکی کانگرس کی اجازت کے بغیر ممنوع اور غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436042   تاریخ اشاعت : 2018/05/25

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحج صوبے کے شہر العند پر سعودی عرب کے آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانے پر بدر۔۱ میزائل داغا۔
خبر کا کوڈ: 435967   تاریخ اشاعت : 2018/05/17

ہندوستانی آرمی چیف جنرل :
بپن راوت نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435872   تاریخ اشاعت : 2018/05/10

مزاحمتی قائدین نے شوپیان میں ایک اور نوجوان طالب علم عمر احمد کمہار کو فوج کے ہاتھوں جاں بحق شہید ہونے پر عکس العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 435805   تاریخ اشاعت : 2018/05/04

واپسی مارچ پر اسرائیل فوج کے حملے میں زخمی ہونے والے ایک اور فلسطینی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد پـچاس ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435790   تاریخ اشاعت : 2018/05/03

یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے ۶ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435742   تاریخ اشاعت : 2018/04/29

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوج کےسربراہ اور اعلی کمانڈروں سے ملاقات میں فوج کے سربراہ جنرل سید عبدالرحیم موسوی کے اتحاد پر مبنی بیان کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی فوج کی ترقی کا سلسلہ پوری قوت اور قدرت کے ساتھ جاری رہنا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 435665   تاریخ اشاعت : 2018/04/23

سعودی اتحاد کے فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں تقریبا ایک سو سعودی اتحادی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 435496   تاریخ اشاعت : 2018/04/06

سید عباس عراقچی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی سفارتکار نے کہا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا امن کی جانب ایک قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 435432   تاریخ اشاعت : 2018/03/28

ابراہیم جعفری:
عراق کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک کو بیرونی افواج کی ضرورت نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435160   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب فوج بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیلئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435103   تاریخ اشاعت : 2018/02/20