Tags - فوج
امریکی کمانڈوز کے ایک دستے نے یمن کے صوبہ بیضا میں اتر کر عام شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے-
News ID: 426003 Publish Date : 2017/01/30
ہندوستان نے اپنے دفاع کو مضبوط بنانےکیلئے روس اور اسرائیل سے۳۰۰ ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان خرید لیا ہے۔
News ID: 425831 Publish Date : 2017/01/21
افغانستان میں جھڑپ کے دوران کالعدم حرکت الجہاد کا بانی سیف اللہ اختر ہلاک ہوگیا ہے جومحترمہ بینظیر بھٹو پر حملے میں بھی ملوث تھا۔
News ID: 425596 Publish Date : 2017/01/10
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں سعودی فوج ی اڈے پر حملے کرکے کم سے کم چھے سعودی فوج یوں کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کردیا-
News ID: 425532 Publish Date : 2017/01/06
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مشرقی موصل کے چند دیگر محلّوں کو بھی داعش کے قبضے سے آزاد کرانے کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں -
News ID: 425530 Publish Date : 2017/01/06
شام کے صدر جمہور نے ایک قانون منظور کی ہے کہ جس کی وجہ سے جنگ میں شدید زخمی ہونے والے افراد جن کی موت جنگ کے درمیان زخمی ہونے کی وجہ سے ہوئی ہے ان کو شہید قرار دیا جائے گا ۔
News ID: 425515 Publish Date : 2017/01/05
امریکی صدر جمھوریہ:
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکومت کی فوج ی پالیسی کی ترجیحات کا اعلان کر تے ہوئے کہا:امریکی فوج بیرونی تنازعات میں مداخلت سے گریز کرے گی ۔
News ID: 424928 Publish Date : 2016/12/07
شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مشرقی حلب میں دہشت گردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے۔
News ID: 424749 Publish Date : 2016/11/28
شام کی وزارت خارجہ نے قطر کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کے اعلان کو دہشت گردوں کے ساتھ دوحہ کے کھلے تعاون کا مصداق قرار دیا ہے۔
News ID: 424747 Publish Date : 2016/11/28
عراق:
عراقی فوج نے مشرقی موصل کے علاقے میں دہشت گردوں کے دو سو کار بموں کو تباہ کر دیا ہے۔
News ID: 424645 Publish Date : 2016/11/23
شام:
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے شمالی قنیطرہ میں النقار کی پہاڑیوں پر واقع السریۃ الرابعہ نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
News ID: 424644 Publish Date : 2016/11/23
نائیجیریا کی فوج نے ملک کی شیعہ برادری کی نمائندہ تنظیم اسلامی کے زیراہتمام چلنے والے اسکول,اسپتال اور دینی مدرسے کو منہدم کردیا ہے۔
News ID: 424555 Publish Date : 2016/11/19
عراق کے شمالی شہر موصل کی آزادی کی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے عراقی افواج نے مزید پیشقدمی کی ہے -
News ID: 424547 Publish Date : 2016/11/18
برّی فوج کے سربراہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پور دستان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا ایک طاقتور ملک ہے۔
News ID: 423859 Publish Date : 2016/10/15
جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک آرمی کیمپ پر حملہ کرنے والے ۳۳ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
News ID: 423675 Publish Date : 2016/10/06
صوبہ حلب شام؛
رسا نیوز ایجنسی – شام میں کے صوبہ حلب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں کے نتیجے میں قصبہ کفین دہشت گرد گردوں کے چنگل سے آزاد ہونے اور متعدد دہشت گردوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔
News ID: 9044 Publish Date : 2016/02/08
نائجیرین فوج کے ہاتھوں؛
رسا نیوز ایجنسی – نائجیرین فوج نے اس ملک کے شیعوں کی امام بارگاہ پر بولڈوزر چلاکر اسے مٹی کے ڈھیر میں بدل دیا ۔
News ID: 8843 Publish Date : 2015/12/21
عراقی وزیر اعظم:
رسا نیوز ایجنسی – امریکا کی جانب سے عراق میں دوبارہ فوج ارسال کئے جانے کے بیان پرعراق کے وزیراعظم نے تاکید کی: ہم نے کسی ملک سے فوج بھیجنے کی درخواست نہیں کی، ہم خود اپنی حفاظت کی توانائی رکھتے ہیں ۔
News ID: 8779 Publish Date : 2015/12/05
رسا نیوز ایجنسی - ملکوں اور قوموں کی بقا کا دارومدار بے شک ایک مضبوط،جرات مند اور بلند حوصلہ فوج پر ہی ہوتا ہے۔ کاروبار و سیاست کو اگرچہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا نہ ہی عدلیہ اور میڈیا کے کردار کو پس پست ڈالا جا سکتا ہے ۔
News ID: 8493 Publish Date : 2015/09/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایران کے اعلی فوج ی کمانڈروں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے زمانہ کو ایرانی قوم کیلئے باعث فخر اور عزت جانا کہا: دفاع مقدس نے ثابت کردیا کہ ذات خدا پر توکل اور عزم راسخ کے ذریعہ منہ زور اور سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔
News ID: 7297 Publish Date : 2014/09/24