ٹیگس - فوج
عراقی وزیر اعظم:
رسا نیوز ایجنسی – امریکا کی جانب سے عراق میں دوبارہ فوج ارسال کئے جانے کے بیان پرعراق کے وزیراعظم نے تاکید کی: ہم نے کسی ملک سے فوج بھیجنے کی درخواست نہیں کی، ہم خود اپنی حفاظت کی توانائی رکھتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8779 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
رسا نیوز ایجنسی - ملکوں اور قوموں کی بقا کا دارومدار بے شک ایک مضبوط،جرات مند اور بلند حوصلہ فوج پر ہی ہوتا ہے۔ کاروبار و سیاست کو اگرچہ نظر انداز نہیں کیا جا سکتا نہ ہی عدلیہ اور میڈیا کے کردار کو پس پست ڈالا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8493 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رسا نیوز ایجنسی - رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے ہفتہ دفاع مقدس کے موقع پر ایران کے اعلی فوجی کمانڈروں سے ملاقات میں دفاع مقدس کے زمانہ کو ایرانی قوم کیلئے باعث فخر اور عزت جانا کہا: دفاع مقدس نے ثابت کردیا کہ ذات خدا پر توکل اور عزم راسخ کے ذریعہ منہ زور اور سامراجی طاقتوں کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7297 تاریخ اشاعت : 2014/09/24
امریکن کو دوبارہ عراق آنے پر مقتدا صدر کی دھمکی:
رسا نیوز ایجنسی – صدر تحریک کے سربراہ نے دھمکی دی کہ اگر امریکی فوجی داعش سے لڑنے کے بہانہ عراق میں دوبارہ آئے تو صدر گروہ کی جانب سے نشانہ بنائے جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 7258 تاریخ اشاعت : 2014/09/16
رسا نیوزایجنسی – بحرین اپوزیشن گروپ نے سعودی فوجیوں کے نئے دستہ کو بحرین پہنچنے سے باخبر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 5304 تاریخ اشاعت : 2013/04/22