ٹیگس - فوج
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435098 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ۲ فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 435079 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاک فوج کو کسی اور ملک میں بھیجے جانے کا فیصلہ کسی بھی طور پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435072 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں مظاہرے کرکے اسلامی تحریک کے بانی آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435049 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوج ی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434958 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
نائجیریا کی پولیس نے کانو صوبے میں اربعین حسینی کے کارروان پر حملہ کر کے دو زائرین کو شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 431689 تاریخ اشاعت : 2017/11/06
یمنی فوج اور عوامی رضا کارفورسز نے یمن کے صوبوں تعز اورالجوف میں کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے ۶ فوج یوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 430338 تاریخ اشاعت : 2017/10/12
یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوج ی دوحہ واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 428429 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں نجران میں سات سعودی فوج یوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428252 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ نینوا کے اسٹریٹیجک اور تاریخی شہر الخضرکو داعش کے قبضے سے مکمل آزاد کرا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427751 تاریخ اشاعت : 2017/04/26
مصر کے گرجا گھروں میں ہونے والے حملوں کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی نے ملک میں تین ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427412 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
شامی فورسزکا ملک کے مختلف علاقوں میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوج ی آپریشن جاری ہے شامی فوج نے دمشق کے اطراف اور حماہ میں ۵۰۰ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427252 تاریخ اشاعت : 2017/04/02
شامی فوج نے صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
خبر کا کوڈ: 427238 تاریخ اشاعت : 2017/04/01
یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس، جنوبی سعودی عرب کے جیزان علاقے میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427137 تاریخ اشاعت : 2017/03/27
عراقی فضائیہ نے صوبہ الانبار میں داعش کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کرکے دسیوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جن میں بہت سے عناصر عرب ملکوں کے تھے۔
خبر کا کوڈ: 427035 تاریخ اشاعت : 2017/03/22
افغانستان کے ایک مشتعل فوج ی نے ملک کے جنوبی علاقے میں تعینات امریکی فوج یوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
خبر کا کوڈ: 426997 تاریخ اشاعت : 2017/03/20
شامی فوج نے ملک کے مشرقی شہر دیرالزور میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 426951 تاریخ اشاعت : 2017/03/18
یمنی فورسز اور قبائل نے نجران کے سرحدی علاقہ میں سعودی عرب کے ایف سولہ جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426512 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
افغانستان کے صوبوں ننگرہار اور ارزگان میں آپریشن کے دوران ۳۶ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426330 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
شام اور ترکی کے سرحدی علاقے میں دونوں ملکوں کی فوج وں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426241 تاریخ اشاعت : 2017/02/11