07 June 2017 - 18:24
News ID: 428429
فونت
یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوجی دوحہ واپس پہنچ گئے۔
قطر فوج

رسا نیوز ایجنسی کی آناتولی رپورٹ کے مطابق، قطر کے یہ فوجی، گذشتہ دو برس سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے خلاف اور اس ملک کی مستعفی حکومت کی حمایت میں برسرپیکار تھے-

 سعودی عرب کے فوجی اتحاد کی سینٹرل کمان نے پیر کو اس اتحاد سے قطر کے فوجیوں کو نکال دینے کی خبر دی تھی-

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کی جانب سے دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت اور دیگر ملکوں میں مداخلت کا مسئلہ اٹھا کر دوحہ کے ساتھ اپنے سیاسی و سفارتی تعلقات ختم کرنے کے ساتھ ہی اس پر اپنے زمینی، بحری اور فضائی راستے بند کر دیئے ہیں- /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬