قطر

ٹیگس - قطر
قطر کی وزارت اوقاف سے وابستہ قرآنی امتحانات میں ۱۳۹ مراکز سے ۵۹۶۹ طلباء شریک ہوئے ۔
خبر کا کوڈ: 440998   تاریخ اشاعت : 2019/08/07

قطر نے جہاں فلسطینیوں کے لئے ۴۸۰ ڈالر امداد کی وہیں حجاج سے آمدنی کا پیسہ سعودی عرب مسلمانوں کی تباہی میں لگا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440339   تاریخ اشاعت : 2019/05/07

ڈاکٹر علی لاریجانی :
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : قطر کی ترقی اور اس ملک میں قیام امن کو اپنے ملک میں قیام امن اور ترقی سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440119   تاریخ اشاعت : 2019/04/07

فہد بن محمد العطیہ :
روس میں تعینات قطری سفیر نے کہا کہ قطر شام سے متعلقہ اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترکی کے اقدامات کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439065   تاریخ اشاعت : 2019/01/06

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 438856   تاریخ اشاعت : 2018/12/09

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 438856   تاریخ اشاعت : 2018/12/09

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قطر مشکل وقت میں ترکی کے ساتھ کھڑا ہے کیونکہ ترکی نے بھی مشکل وقت میں قطر کا ساتھ دیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 436892   تاریخ اشاعت : 2018/08/16

قومی قرآنی امتحانات میں مختلف مراکز سے ۴۶۵۰ طلبا کے درمیان مقابلہ شروع ہوچکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436735   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

امریکی وزير خارجہ نے قطر پر شدید دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کو فوری طور پر عرب اختلافات ختم کرکے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہوجانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 436419   تاریخ اشاعت : 2018/06/28

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436258   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ عالمی عدالت میں متحدہ عرب امارات کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر مقدمہ قائم کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 436257   تاریخ اشاعت : 2018/06/12

قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436171   تاریخ اشاعت : 2018/06/05

بحرین کے وزير خارجہ :
خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436064   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

قطر کے وزير خارجہ:
محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا کہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ہی شام کے بحران کو حل کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435702   تاریخ اشاعت : 2018/04/26

محمد بن عبدالرحمان آل ثانی:
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بحران کے بارے میں سعودی ولی عہد کا بیان سعودی حکام کی تشویش کے ساتھ ان کی کم ظرفی کو ظاہر کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435295   تاریخ اشاعت : 2018/03/09

قطر میں طلبا کا دوسرا قرآنی مقابلہ «أُتْرُجَّة» کے عنوان سے منعقد کیا جارہا ہے جسمیں قطر میں مقیم مختلف اقوام اور ممالک کے طلبا حصہ لیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435187   تاریخ اشاعت : 2018/02/27

سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434929   تاریخ اشاعت : 2018/02/06

قطر کے وزیر دفاع :
خالد بن محمد العطیہ نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا قطر پر فوجی حملے کا ناپاک ارادہ تھا جسے قطر نے بر وقت ناکام بنادیا ۔
خبر کا کوڈ: 434898   تاریخ اشاعت : 2018/02/04

عرب ممالک میں جاری بحران کو حل کرنے کے لئے بڑے شیطان سے مدد مانگنا عربوں کی زبوں حالی، بد بختی اور اسلامی تعلیمات سے دوری کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 434833   تاریخ اشاعت : 2018/01/30

محمد بن عبدالرحمن آل ثانی :
قطرکے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب قطر پر اپنا تسلط جمانا چاہتا ہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434788   تاریخ اشاعت : 2018/01/26