قطر - صفحه 2

ٹیگس - قطر
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر ، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 434780    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

اقوام متحدہ میں قطر کی مستقل مندوب نے اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433604    تاریخ اشاعت : 2018/01/12

امیر قطر:
قطر کے بادشاہ نے قطر کا محاصرہ کرنے والے عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عرب ممالک نے قطر کا اقتصادی اور سیاسی محاصرہ کیا تو اس وقت قطر کے پاس واحد راستہ ایران سے مدد مانگنے کا تھا۔اور ایران نے انسانی بنیادوں پر قطر کو غذا ، دوا اور طبی امداد بھی فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 430563    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

سعودی عرب کی اسلامی ممالک سے دوری اور اسرائیل کے ساتھ قربت روز بروز بڑھ رہی ہے اور اب تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430010    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

قطر کے امور خارجہ کے مشیر سلطان نے ایران کی عظمت اور شرافت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران قابل قدر ،شریف ، مسلمانوں کا حامی اور ہمدرد ملک ہے اس نے کبھی قطر کو سعودی عرب اور اس کے تین اتحادی ممالک کی طرح مختلف ممالک میں سفارتخانہ کھولنے اور بند کرنے پر مجبور نہیں کیا۔
خبر کا کوڈ: 429924    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429885    تاریخ اشاعت : 2017/09/10

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ قطر کو ۴ عرب ممالک کی تشویش برطرف کرنی چاہیے اور دہشت گردوں کی حمایت ترک کردینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429381    تاریخ اشاعت : 2017/08/08

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ قطر کو ۴ عرب ممالک کی تشویش برطرف کرنی چاہیے اور دہشت گردوں کی حمایت ترک کردینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429381    تاریخ اشاعت : 2017/08/08

سعودی عرب کے وزیر خارجہ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آج کہا : قطر کی جانب سے فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست ایک دشمنان اقدام ہے اور سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429255    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

سعودی عرب کے وزیر خارجہ :
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے آج کہا : قطر کی جانب سے فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست ایک دشمنان اقدام ہے اور سعودی عرب کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429255    تاریخ اشاعت : 2017/07/30

قطری وزیر دفاع :
قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد میں شامل ہونے پر مجبور ہوگیا جبکہ دوحہ شروع سے ہی اس اتحاد کا مخالف تھا۔
خبر کا کوڈ: 429083    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

قطری وزیر دفاع :
قطر کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت میں بننے والے فوجی اتحاد میں شامل ہونے پر مجبور ہوگیا جبکہ دوحہ شروع سے ہی اس اتحاد کا مخالف تھا۔
خبر کا کوڈ: 429083    تاریخ اشاعت : 2017/07/19

سعودی عرب ، مصر ، بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر کی جانب سے مطالبات کو مسترد کیے جانے کے بعد قطر پر دہشت گرد گروہوں سے رابطہ کے سلسلہ میں پھر الزام عائد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428901    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

محمد بن عبدالرحمن آل ثانی :
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428818    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

قطر نے امریکہ سے ایف پندرہ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جنکی مالیت بارہ ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428561    تاریخ اشاعت : 2017/06/15

قطر کے ساتھ سعودی عرب اور کچھ دیگر ممالک کے تعلقات منقطع ہوجانے کے بعد سعودیوں نے خانہ کعبہ میں قطر ی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428491    تاریخ اشاعت : 2017/06/11

محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں قطر کے لئے ایران کے مخلصانہ تعاون اور قطر کے بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی کوششوں پر ایرانی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428480    تاریخ اشاعت : 2017/06/10

یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوجی دوحہ واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 428429    تاریخ اشاعت : 2017/06/07

بحرین کی شیعہ علما کونسل کے سربراہ کو جیل میں تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ جسمانی حالت ابتر ہونے کے باوجود انہیں اسپتال منتقل نہیں کیا جا رہا۔
خبر کا کوڈ: 428418    تاریخ اشاعت : 2017/06/06

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا : خطی ممالک ماہ رمضان کے موقع پر مذاکرات اور بات چیت کا راستہ اپنائیں۔
خبر کا کوڈ: 428416    تاریخ اشاعت : 2017/06/06