‫‫کیٹیگری‬ :
06 February 2018 - 21:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 434929
فونت
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
حرمین شریفین

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔

سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر اور شاہی دربار کے مشیر سعود القحطانی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر کی طرف سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست در حقیقت سعودی عرب کے خلاف جنگ کے برابر ہے۔

ادھر بحرین اور امارات کے وزراء خآرجہ نے بھی قطر کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کو بین لاقوامی کرنے کے سلسلے میں  قطر کو شکست نصیب ہوگی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬