ٹیگس - خانہ کعبہ
چین کے طبی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس ملک میں 28 افراد کورونا سے ہلاک ہوئے اور مزید 99 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442245 تاریخ اشاعت : 2020/03/07
مکہ مکرمہ میں وہابیوں نے خانہ کعبہ پر پیٹرول چھڑک کراسے آگ لگانے کی کوشش کی جسے طواف کرنے والے عمرہ زائرین نے ناکام بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 436414 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434929 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کی بین الاقوامی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی انتظامیہ میں عالم اسلام کے اداروں اور ملکوں کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434806 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے صدر نے کہا : خداوند عالم کا گھر ہمیشہ باقی ہے کیونکہ اس کو بنانے والے نے خلوص سے اس کی تعمیر کی ہے ؛ جو انسان اپنی زندگی میں صرف خداوند عالم کے لئے کام کرتے ہیں وہ دنیا و آخرت کو آباد کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430245 تاریخ اشاعت : 2017/10/17
مناسک حج کا آغاز؛
فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے تقریبا ۲۰ لاکھ سے زائد عازمین حج آج منیٰ روانہ ہوں گے۔ حجاج کل فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے میدان عرفات پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429718 تاریخ اشاعت : 2017/08/30

ایرانی حج ادارے کے مطابق، اب تک ۶۲ ہزار سے زائد ایرانی حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429562 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
ایرانی حج ادارے کے مطابق، اب تک ۶۲ ہزار سے زائد ایرانی حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429562 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
قطر کے ساتھ سعودی عرب اور کچھ دیگر ممالک کے تعلقات منقطع ہوجانے کے بعد سعودیوں نے خانہ کعبہ میں قطری شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428491 تاریخ اشاعت : 2017/06/11