سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
سعودی عرب کے وزير خارجہ عادل الجبیر اور شاہی دربار کے مشیر سعود القحطانی نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ قطر کی طرف سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست در حقیقت سعودی عرب کے خلاف جنگ کے برابر ہے۔
ادھر بحرین اور امارات کے وزراء خآرجہ نے بھی قطر کو خـبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کو بین لاقوامی کرنے کے سلسلے میں قطر کو شکست نصیب ہوگی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے