ٹیگس - حرمین شریفین
علماء یمن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود ناپاک عزائم سے بچانے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 440977 تاریخ اشاعت : 2019/08/04
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) اور تحریک صراط مستقیم کے سربراہ نے کہا کہ قرآنی نقطہ نظر کے مطابق یہود و نصاری کو دوست بنانا جائز نہیں اور انہیں اپنا یا حرمین شریفین کا اور ارض قرآن کا محافظ بنانا کس قدر ناجائز ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 440873 تاریخ اشاعت : 2019/07/23
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435098 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے حرمین شریفین کو بین الاقوامی بنانے کی درخواست کو جنگ کے متراف قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434929 تاریخ اشاعت : 2018/02/06
سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کی بین الاقوامی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی انتظامیہ میں عالم اسلام کے اداروں اور ملکوں کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434806 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
حجت الاسلام امین شہیدی :
سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اصغریہ کا مقصد بھی یہی ہے کہ معاشرہ کو خدا کے دیئے ہوئے عادلانہ نظام کی طرف واپس پلٹایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 432385 تاریخ اشاعت : 2017/12/24
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا : رسول، آل واصحاب رسول کی محبت و عقیدت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے اور ان مزارات کی زیارت انسانی فطرت کا تقاضا ہے، جسے جبر و خوف سے دبایا نہیں جا سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428859 تاریخ اشاعت : 2017/07/05
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ کے سربراہ نے کہا :امریکہ ایران کا دشمن تو ہے ہی لیکن وہ سعودی عرب کا بھی حقیقی دوست نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428243 تاریخ اشاعت : 2017/05/26
قاضی عبدالقدیر:
جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان کے چیئرمین نے کہا : مکہ و مدینہ کو آل سعود کے ساتھ منسلک کرنا مقدس مقامات کی حرمت اور تقدس کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 424388 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
قاضی عبدالقدیر:
جمعیت علماء اہل حدیث پاکستان کے چیئرمین نے کہا : مکہ و مدینہ کو آل سعود کے ساتھ منسلک کرنا مقدس مقامات کی حرمت اور تقدس کو مجروح کرنے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 424388 تاریخ اشاعت : 2016/11/10
آیت الله نمازی:
رسا نیوز ایجنسی – شھر کاشان کے امام جمعہ اور ولی فقیہ کے نمائندہ نے آل سعود کو غاصب اسرائیل اور عالمی سامراجیت کا سچا آل کار بتاتے ہوئے کہا: یمن میں جنگ بندی کے حوالہ سے سلامتی کونسل کی قرار دادوں کو وٹو کیا جانا حق کے مقابل کفر کے اتحاد کی نشانی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8101 تاریخ اشاعت : 2015/05/04