ٹیگس - سعودی عرب
اقوام متحدہ :
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ جارح امارات- سعودی عرب فوجی اتحاد یمن کے خلاف ایسے ہتھیاروں کے ساتھ حملہ آور ہو رہا ہے جن کا استعمال بین الاقوامی سطح پر ممنوع قرار دیا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443628 تاریخ اشاعت : 2020/09/03
آل سعود کے حکام نے قطیف اور الاحساء کے مکینوں کو اس سال عزاداری سیدالشہداء کی اجازت نہیں دی اور انھیں مختلف قسم کی دھمکیاں بھی دیں۔
خبر کا کوڈ: 443560 تاریخ اشاعت : 2020/08/26
امریکی صدر نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ہونے والی ڈیل میں سعودی عرب بھی شامل ہو جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 443505 تاریخ اشاعت : 2020/08/20
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکا اور اسرائیل کے غلام ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443451 تاریخ اشاعت : 2020/08/14
پاکستانی تجزيہ کار کا کہنا ہے کہ یہ بات حقیقت ہے کہ مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443405 تاریخ اشاعت : 2020/08/09
پاکستان کے وزیر اعظم ٖ:
عمران خان نے کہا کہ خطے کے لئے بدترین صورتحال ایران اور سعودی عرب کے مابین براہ راست مسلح تصادم ہے۔
خبر کا کوڈ: 443361 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
کینیڈا میں مقیم سعودی عرب کی انٹیلیجنس کے سابق افسر سعد الجبری کو سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے قتل کی دھمکی دی۔
خبر کا کوڈ: 443273 تاریخ اشاعت : 2020/07/26
سعودی عرب کی وزارت حج و عمره نے کورونا کی وجہ سے حج کے سخت شرائط کا اعلان کرتے ہوئے مناسک حج ادا کرنے کی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 443224 تاریخ اشاعت : 2020/07/20
حوثیون یمن:
حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعودی ، عرب متحدہ امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443181 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
جامعه مدرسین:
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے سعودی عرب کے ایک اخبار کی طرف سے حضرت آیت الله سیستانی کی اہانت پر رد عمل پیش کرتے ہوئے بیانیہ صادر کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443079 تاریخ اشاعت : 2020/07/05
یمنی سپریم کونسل کے ممبر :
یمنی سپریم کونسل کے ممبر محمد علی الحوثی نے اعلان کیا ہے کہ ملک کی موجودہ حالات امریکا کی طرف سے صلح کی مخالفت اور سعودی عرب متحدہ کی جارحیت کی حمایت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443065 تاریخ اشاعت : 2020/07/02
سعودی عرب نے امریکہ، متحدہ عرب امارت اور بعض دوسرے ملکوں کے ساتھ مل کر پچھلے پانچ برس سے مغربی ایشیا کے غریب اور عرب اسلامی ملک یمن کو زمینی، فضائی اور سمندری جارحیت کا نشانہ بنانے کے علاوہ اس کا محاصرہ بھی کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 443026 تاریخ اشاعت : 2020/06/28
حجتالاسلام سید عبد الفتاح نواب :
حج و زیارت امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا : حج کے اکثر اعمال کھلے مقامات پر انجام پاتے ہیں اور افراد کی تعداد کو کم کر کے معین فاصلہ کے ذریعہ انجام دیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 443015 تاریخ اشاعت : 2020/06/26
سعودی وزارت حج و عمره نے عوامی صحت کی حفاظت کے پیش نظر محدود حج کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 443002 تاریخ اشاعت : 2020/06/23
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مآرب، جوف، صنعا، عمران، صعدہ، حجہ اور بیضاء صوبوں پر چار سو پچاس سے زائد حملے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442985 تاریخ اشاعت : 2020/06/21
کورونا وائرس کے پھیلاؤ ، حج کی منسوخی ، یمن پر مسلط کردہ جنگ اور تیل کی برآمدات میں کمی کی وجہ سے سعودی عرب کی معیشت کو آج بہت بڑی تباہی اور بربادی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442982 تاریخ اشاعت : 2020/06/21
سعودی عرب کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ساتھ متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے اجلاس میں شرکت کی جس کی میزبانی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے پاس تھی۔
خبر کا کوڈ: 442955 تاریخ اشاعت : 2020/06/16
سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں چلے جانے کے بعد دوبارہ خارج کر دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442951 تاریخ اشاعت : 2020/06/16
سعودی عرب کے حکام نے رواں سال حج منسوخ کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442941 تاریخ اشاعت : 2020/06/14
ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442924 تاریخ اشاعت : 2020/06/11