ٹیگس - سعودی عرب
عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 441518 تاریخ اشاعت : 2019/10/27
سعودی عرب کی یمن کے نہتے مسلمانوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 441488 تاریخ اشاعت : 2019/10/22
سعودی عرب کے مشرق میں آرامکو کمپنی سے وابستہ آئل ریفائنری میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441467 تاریخ اشاعت : 2019/10/15
رپورٹوں کے مطابق آل سعود حکومت دوہزار گیارہ سے اب تک قطیف علاقے کے ایک سو اٹھائیس شیعہ مسلمانوں کو شہید کر چکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441463 تاریخ اشاعت : 2019/10/15
ڈونلڈ ٹرمپ :
ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ہزاروں فوجی سعودی عرب میں تعینات کئے ہیں جن کی قیمت سعودی عرب ہمیں ادا کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 441456 تاریخ اشاعت : 2019/10/13
رجب طیب اردوغان :
ترکی کے صدر نے کہا کہ سعودی عرب کو یمن کے نہتے عربوں کو موجودہ صورتحال سے کس نے دوچار کیا۔؟
خبر کا کوڈ: 441443 تاریخ اشاعت : 2019/10/10
سعودی عرب کے خونخوار ولی عہد محمد بن سلمان نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر بھارتی حکومت کے مؤقف کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441425 تاریخ اشاعت : 2019/10/03
قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب نے کہا ہے کہ نہتے حوثی قبائل کے مقابلے کی سکت نہ رکھنے والے آل سعود، حرمین شریفین کی حفاظت کی صلاحیت نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 441414 تاریخ اشاعت : 2019/10/01
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے سعودی عرب اور اسرائیل کی اسلام دشمن اقدام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف دونوں ممالک کی پالیسیوں ميں یکسانیت اور اشتراک پایا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441375 تاریخ اشاعت : 2019/09/26
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ۲۴ رکن ممالک نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں اور صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر سعودی عرب کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 441359 تاریخ اشاعت : 2019/09/24
سید عباس موسوی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب یمن میں اپنے بھیانک جرائم اور ناکامی کو چھپانے کے لئے آرامکو پر حملے میں ایران کا نام لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441340 تاریخ اشاعت : 2019/09/22
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکا اور اس کے اتحادیوں کے سعودی آئل فیلڈ پر حملے کے ایران پر الزامات امریکی صدر کو ایک جنگ کی طرف مائل کرنے کی کوشش ہوسکتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441322 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے ایران کے خلاف جھوٹے اور بے بنیاد دعوے کی تکرار کرتے ہوئےکہا ہے کہ امریکہ سخت شرائط میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور بڑا شیطان سعودی عرب کو تنہا نہیں چھوڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 441315 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
محمد عبدالسلام :
عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ یمنی عوام کی مذمت کرنے کے بجائے یمن میں سعودی حکمرانوں کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام اور جرائم کی مذمت کرے۔
خبر کا کوڈ: 441314 تاریخ اشاعت : 2019/09/19
یحیی سریع :
یمنی فوج کے ترجمان نے کہا کہ ہمارے ہاتھ بندھے نہیں ہیں ہم مکہ اور مدینہ کے علاوہ سعودی عرب کی ہر جگہ کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441304 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن میں مداخلت اور جارحانہ پالیسی کے دفاع اور حمایت کیلئے حرمین شریفین کو خطرہ کا جواز پیش کرنا افسوسناک، خلاف حقائق اور فرقہ واریت پھیلانے کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 441303 تاریخ اشاعت : 2019/09/17
یمنی ڈرون نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 441151 تاریخ اشاعت : 2019/08/27
شیعہ نشین صوبے کے باسیوں کے ساتھ سعودی بادشاہت کیطرف سے روا رکھے جانے والے غیر انسانی اور سفاکانہ رویئے قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441136 تاریخ اشاعت : 2019/08/25
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دفاعی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440951 تاریخ اشاعت : 2019/08/01
سعودی ذرائع ابلاغ نے حشد الشعبی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440722 تاریخ اشاعت : 2019/07/04