Tags - سعودی عرب
News ID: 440452    Publish Date : 2019/05/26

امریکی صدر نے ایران کے ساتھ کشیدگی کو ہنگامی صورتحال قرار دیتے ہوئے سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور اردن کو 8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے پر کانگریس کے عائد کردہ اعتراضات مسترد کردیے۔
News ID: 440444    Publish Date : 2019/05/25

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ عرب ممالک کا ۳۰ مئی کو طلب کیا گیا اجلاس اپنے دفاع کیلئے نہیں، امریکی مفادات کے تحفظ کیلئے ہے جو کہ قابل مذمت ہے۔
News ID: 440432    Publish Date : 2019/05/22

حجت الاسلام علی الاسدی :
نجباء کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا : عراق میں داعش کی شکست میں نجباء نے اہم کردار ادا کیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ امریکہ نجباء کو دہشت گرد قراردے رہا ہے۔
News ID: 440429    Publish Date : 2019/05/22

محمد علی الحوثی:
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے سعودی عرب کی جانب سے سعودی اور امارات کے تیل کی تنصیبات پر حالیہ حملوں کے خلاف دو اجلاس بلانے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 440409    Publish Date : 2019/05/19

بن سلمان درہم و دینار کے ذریعہ فلسطینیوں اور اردنیوں کو راضی کرنے میں کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ مسئلہ فلسطین کے حل کے بارے میں صدی معاملہ انصاف پر مبنی نہیں ہے۔
News ID: 440408    Publish Date : 2019/05/18

خدیجہ چنگیز:
سعودی عرب کے صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجہ چنگیز نے سعودی عرب کے بھیانک اور خوفناک جرائم پر عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی پر شدید تنقید کرتے ہوئے سعودی عرب کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 440403    Publish Date : 2019/05/18

سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ مفردہ کی فیس بڑھائے جانے پر پاکستانی زائرین نے احتجاج کیا ہے۔
News ID: 440401    Publish Date : 2019/05/16

سعودی عرب اور بحرین میں شیعہ مسلمانوں کو بھیانک اور خوفناک مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
News ID: 440375    Publish Date : 2019/05/13

قطر نے جہاں فلسطینیوں کے لئے ۴۸۰ ڈالر امداد کی وہیں حجاج سے آمدنی کا پیسہ سعودی عرب مسلمانوں کی تباہی میں لگا رہا ہے ۔
News ID: 440339    Publish Date : 2019/05/07

مظفرپور شیعہ جامعہ مسجد کمرہ محلہ میں؛
ہندوستان کے شہر مظفرپور کے شیعہ جامعہ مسجد کمرہ سے نماز جمعہ کے بعد سعودی عرب کے ظالم بادشاہ کی طرف سے بے گناہ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج جلوس نکالا جائے گا۔
News ID: 440308    Publish Date : 2019/05/02

سعودی عرب میں ۳۷ قیدیوں کے سرقلم کرنے کے بعد عنقریب ۲۵ دوسرے سعودی شہریوں کے سرقلم کئے جانے کا امکان ہے۔
News ID: 440296    Publish Date : 2019/04/30

ڈاکٹر ہیثم ابو سعید :
انسانی حقوق کے کمشنر نے کہا : سعودی عرب میں رہنے والے شیعہ مظلوم اور بے دفاع ہیں ان کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں ، انھیں صرف شیعہ ہونے کے جرم میں بے بنیاد الزامات عائد کرکے قید کرلیا جاتا ہے اور پھر ان کے سر قلم کردیئے جاتے ہیں۔
News ID: 440278    Publish Date : 2019/04/28

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 15 زلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
News ID: 440274    Publish Date : 2019/04/28

آیت اللہ صافی گلپایگانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد نے کہا : دنیا میں کہیں بھی اگر مظلوموں پر ظلم و ستم ہو رہا ہو تو ہماری اسلامی اور انسانی  ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی حمایت اور مدد کریں ۔
News ID: 440262    Publish Date : 2019/04/27

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری:
شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ 37 افراد کو قتل کرنا تشیع کو للکارنے کے مترادف ہے۔
News ID: 440260    Publish Date : 2019/04/26

انسانی حقوق کی سعودی دفاعی کمیٹی نے کہا کہ سعودی ولیعہد بن سلمان، اپنے جرائم کی پردہ پوشی کے لئے دہشت گردی کے واقعات سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 440258    Publish Date : 2019/04/26

حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی:
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر نے کہا کہ کربلاء کا سانحہ کوئی اچانک واقعہ نہیں بلکہ بنو امیہ کا طے شدہ منصوبہ تھا۔
News ID: 440257    Publish Date : 2019/04/26

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر میشل باچلہ نے سعودی عرب کے چھے شہروں میں سینتیس افراد کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 440254    Publish Date : 2019/04/25

جارح سعودی اتحاد نے الحدیدہ میں فائربندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا ہے جبکہ سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج نے نجران میں سعودی فوجی مراکز پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔
News ID: 440187    Publish Date : 2019/04/16