Tags - سعودی عرب
سنی اتحاد کونسل:
چیئرمین کونسل کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کو اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں یمن کا مسئلہ بھی اٹھانا چاہیئے تھا، یمن میں سعودی مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، ملک انتقامی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا، حکومت سیاست بازی چھوڑ کر عوام کے مسائل پر توجہ دے۔
News ID: 437349 Publish Date : 2018/10/08
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور انسانی حقوق کے اداروں نے سعودی جارحیت کو انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے
News ID: 437346 Publish Date : 2018/10/08
جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
News ID: 437339 Publish Date : 2018/11/01
ٹرمپ نے کی تحقیر کا جواب؛
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی جانب سے تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کے تعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کے ساتھ کام کرنا پسند ہے۔
News ID: 437320 Publish Date : 2018/10/06
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ پاکستان کی ایک بڑی مذہبی سیاسی جماعت ہونے کے ناطے مجلس وحدت اس ووٹ پر شدید تحفظات رکھتی ہے اور وزیراعظم اور وزارت خارجہ و وزارت انسانی حقوق سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتی ہے۔
News ID: 437316 Publish Date : 2018/10/04
محترمہ سیدہ زہرانقوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یمن میں جاری سنگین انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے مخالفت میں ووٹ دے کر پاکستانی عوام کو دھوکہ دیا ہے ۔
News ID: 437315 Publish Date : 2018/10/04
ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والےممتاز سعودی مصنف جمال خاشقچی کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔
News ID: 437314 Publish Date : 2018/10/04
یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے والی عالمی کمیٹی نے سعودی عرب کی جانب سے دباؤ ڈالنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
News ID: 437313 Publish Date : 2018/10/04
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے شام کے عوام کی مدد کی، عراق اور کردستان کے لوگوں کی داعش کے خلاف مدد کی۔
News ID: 437294 Publish Date : 2018/10/01
محمد علی الحوثی :
محمد علی الحوثی نے انڈونیشیا میں آنے والے زلزلے پر افسوس کرتے ہوئے زلزلہ زدگان کی مدد کی اپیل کی ہے۔
News ID: 437288 Publish Date : 2018/10/01
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سعودی جارحیت کا شکار ہزاروں یمنی خواتین، بچوں اور لاتعداد شہداء کے غمزدہ خاندانوں کی بددعائیں نہ لیں ۔
News ID: 437256 Publish Date : 2018/09/27
دہشت گرد عناصر کا مقصد مسلح افواج کی پریڈ میں بدامنی پھیلا کر اس کی شان و شوکت گھٹانا تھا۔
News ID: 437235 Publish Date : 2018/09/25
یمن کے صوبہ الحدیدہ کے التریبہ علاقہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شدید بمباری کی ہے۔
News ID: 437224 Publish Date : 2018/09/24
ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گردانہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
News ID: 437218 Publish Date : 2018/09/24
گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
News ID: 437206 Publish Date : 2018/09/23
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
News ID: 437170 Publish Date : 2018/09/18
خبری ذرایع نے سعودی عرب کے فوجیوں کی طرف سے اس ملک کے مشرق میں امامبارگاہ و حسینیہ پر حملہ کئے جانے کی خبر دی ہے کہ ان مقام پر اول محرم سے امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی مظلومانہ شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد کی گئی تھی جس پر حملہ کر دیا گیا ہے ۔
News ID: 437153 Publish Date : 2018/09/15
بدرالدین الحوثی :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
News ID: 437137 Publish Date : 2018/09/12
شرف غالب لقمان :
یمنی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
News ID: 437130 Publish Date : 2018/09/13
عبدالملک بدرالدین الحوثی :
تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی مختلف سیاسی و اقتصادی طریقوں سے جنگ یمن سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لئے وہ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
News ID: 437099 Publish Date : 2018/09/09