سعودی عرب - صفحه 13

ٹیگس - سعودی عرب
شرف غالب لقمان :
یمنی فورسز کے ترجمان نے مغربی ساحل کے محاذ پر امریکہ کی سرپرستی میں قائم سعودی عرب کے شیطانی فوجی اتحاد شدید اور مہلک ضربیں وارد کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437130    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکی مختلف سیاسی و اقتصادی طریقوں سے جنگ یمن سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اس لئے وہ جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتے۔
خبر کا کوڈ: 437099    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

سعودی عرب کے وزیر اطلاعات عواد بن صالح العواد نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 437094    تاریخ اشاعت : 2018/09/09

حجت الاسلام سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے محرم الحرام کی مناسبت سے علما و ذاکرین نیز مبلغین کے ایک اجتماع سے خطے اور لبنان کے بعض مسائل کے سلسلہ میں تقریر کی ۔
خبر کا کوڈ: 437088    تاریخ اشاعت : 2018/09/08

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ آج دنیا میں تشدد اور انتہاپسندی کے فروغ کی وجہ امریکہ یکطرفہ پالیسی بشمول دوسرے ممالک میں مداخلت اور فوجی جارحیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 437079    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع ابہا ایئرپورٹ کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437073    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437040    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437039    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

امریکی کانگریس کے تیس سے زائد ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کی سختی سے مذمت کریں۔
خبر کا کوڈ: 436991    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436973    تاریخ اشاعت : 2018/08/26

حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 436962    تاریخ اشاعت : 2018/08/25

سعودی عرب کے وزير اوقاف نے سعودی عرب اور اسرائیل کی گہرے تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کی تعریف اور تمجید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436950    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

گذشتہ روز ادارہ حرمین کی جانب سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 436924    تاریخ اشاعت : 2018/08/20

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران یمن کے تین محاذوں پر سعودی عرب کے ۳۶ کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436914    تاریخ اشاعت : 2018/08/19

سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے شہر ضحیان میں یمنی بچوں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں کم سن بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436824    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

یمنیون کے بیلسٹک میزائلوں اور ڈورون حملوں سے سعودی عرب پر وحشت طاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 436822    تاریخ اشاعت : 2018/08/09

عمران خان :
پاکستانی انتخابات کی فاتح جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری کردار ادا کرنے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436789    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

بہرام قاسمی :
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم نے متعدد بار اعلان کردیا کہ نہ صرف علاقائی ممالک بلکہ سعودی عرب کے ساتھ بھی مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436787    تاریخ اشاعت : 2018/08/05

شام کے اوقاف وزارت نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کر کے گمراہ وہابی فرقہ کی کتابوں کو خریدنا اور بیچنا اور ابن تیمیہ کے نظریہ و فتوا کے مطابق ہر طرح کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436760    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

سعودی عرب خطے میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف امریکی اور اسرائیلی پالیسیوں پر گامزن ہے۔
خبر کا کوڈ: 436725    تاریخ اشاعت : 2018/07/29