Tags - سعودی عرب
یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ۳۰ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID: 429461    Publish Date : 2017/08/13

اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے کی تباہی و بربادی سے متعلق تصاویر اور فلموں کی صداقت کا پتہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔
News ID: 429432    Publish Date : 2017/08/11

سعودیوں کے وابستہ سیاسی حلقوں نے ایران کے خلاف سیاسی اشتعال انگیزیوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔
News ID: 429417    Publish Date : 2017/08/10

سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین کا انٹرویو:
سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آل‌ سعود کی نگاہ میں حاجیوں کی جان کی اہمیت نہیں ہے وہ اپنے سیاسی اھداف اور ذاتی منافع کی تکمیل میں سیکڑوں حاجیوں کو قربان کرسکتے ہیں ۔
News ID: 429363    Publish Date : 2017/08/07

سعودی عرب کی خواتین نے سخت گھٹن کے ماحول سے عاجز آکر اپنے انفرادی اور اجتماعی حقوق کی بحالی کا مطالبہ تیز کر دیا ہے ۔
News ID: 429300    Publish Date : 2017/08/02

یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
News ID: 429228    Publish Date : 2017/07/29

سابق ملیشیائی وزیراعظم :
ملیشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب جو خود یمن کے خلاف لڑ رہا ہے امت مسلمہ میں اعتدال پسندی کو رواج دینے اور دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ملائیشیا کے لئے کوئی اچھا اتحادی ثابت نہیں ہوسکتا ہے۔
News ID: 429064    Publish Date : 2017/07/18

سعودی عرب کے حکام کا سرزمین حجاز پر شیعہ مسلمانوں کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فورسز کے تازہ ترین حملے میں ۳ شہیعہ مسلمان شہید ہوگئے ہیں۔
News ID: 429018    Publish Date : 2017/07/15

غلام حسین دہقانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے سیاسی اور بین الاقوامی سیکورٹی کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک ایک عشرے کے تلخ تجربات کے باوجود تکفیری افکار کی سیاسی و مالی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
News ID: 428995    Publish Date : 2017/07/14

سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیا ہے ۔
News ID: 428988    Publish Date : 2017/07/13

آل سعود حکومت نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چار سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔
News ID: 428969    Publish Date : 2017/07/12

سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے ایک مشترکہ بیان میں دعوی کیا ہے کہ حکومت قطر کی جانب سے چار عرب ممالک کی درخواست مسترد کردیئے جانے سے پتہ چلتا ہے کہ وہ علاقے کے استحکام اور امن و سیکورٹی کو درہم برنے کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
News ID: 428902    Publish Date : 2017/07/07

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کو مرافق (اہلخانہ) ٹیکس ادا کئے بغیر خروج وعودہ (ایگزٹ ری انٹری) نہیں ملے گا اور نہ ہی اس کے بغیر اقامہ (ریذیڈنٹ ویزہ) کی تجدید ہوگی۔
News ID: 428878    Publish Date : 2017/07/06

برطانیہ میں انجام پانے والی تحقیقات کے نتائج کے مطابق برطانیہ میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی اہم ترین وجہ سعودی حکام ہیں۔
News ID: 428869    Publish Date : 2017/07/05

محمد علی جعفری :
سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کے کمانڈر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران امت مسلمہ کی وحدت اور علاقائی اقوام کے مفادات کے تناظر میں خطے میں ایک باہمی امن و سلامتی کا خواہاں ہے۔
News ID: 428863    Publish Date : 2017/07/05

سعودی عرب کی فوج نے اس ملک کے العوامیہ میں چھپنویں روز سے محاصرہ کا سلسلہ جاری ہے اور دوبارہ اس خطے کے شمال میں شیعہ نشین علاقے کے باشندوں پر گولی چلائی ۔
News ID: 428853    Publish Date : 2017/07/04

یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور اس کے مجرمانہ حملوں کے باعث غذائی اور طبی امداد میں قلت کے سبب یمن میں ہیضہ کی وباء پھیل گئی ہے ۔
News ID: 428820    Publish Date : 2017/07/02

سعودی عرب اور اس کے حامی ۴ عرب ممالک کوقطر سے سفارتی تعلقات منقطع کر نے کے بعد پہلا بڑا دھچکا اس وقت لگا جب اقوام متحدہ نے الجزیرہ ٹی وی کی بندش کا مطالبہ مسترد کر دیا ۔
News ID: 428817    Publish Date : 2017/07/02

سعودی عرب کو شدید مالی بحرن کا سامنا ہے امریکی صدر نے ۴ کھرب اور ۸۰ ارب ڈالر وصول کر کے سعودی عرب کو کنگال کردیا ہے ۔
News ID: 428810    Publish Date : 2017/07/02

سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ ملک سلمان نے گذشتہ ہفتہ برطرف کئے جانے والے ولی عہد محمد بن نائف کو گھر میں نظر بند کردیا ہے تاکہ وہ نئے ولیعہد اور بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کی مخالفت نہ کرسکیں۔
News ID: 428775    Publish Date : 2017/06/30