ٹیگس - سعودی عرب
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے گرفتار شدہ سعودی عہدیداروں اور شہزادوں سے دو ٹریلین سعودی ریال کی رقم ہتھیالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431684 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
لبنانی سیاستمدار :
لبنان کی وزارت عظمی کے عہدے سے سعد حریری کے اچانک اور مشکوک استعفے کے اعلان کے بعد لبنان کی مختلف شخصیات نے ردعمل کا اظہا رکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431680 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
لبنان کی فوج اور انٹیلیجنس اداروں نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان کےمستعفی وزیر اعظم سعد حریری کے قتل کی خبرروں کی شدید تردید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431675 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431640 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
حجت الاسلام سید نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب کیلئے ایران نہیں، امریکہ خطرہ ہے، جس کا شاید ابھی حکمرانوں کو احساس نہیں۔
خبر کا کوڈ: 430542 تاریخ اشاعت : 2017/10/26
عالمی مخالفتوں کے باوجود؛
سعودی عرب نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف بیان کا خير مقدم کیا ہے جبکہ روس ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے امریکی صدر کے بیان پر اظہار افسوس کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430376 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں سعودی فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 430358 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
بہرام قاسمی :
ایرانی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی حکام یمن میں اپنی جارحیت اور خطے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کو چھپانے کے لئے بین الاقوامی فضا کو ایران کے خلاف مشتعل کرنے کی سازشوں پر اتر آتے ہیں جبکہ سعودیوں کی طرف سے لگائے گئے الزامات میں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی ان کی کوئی حیثیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430289 تاریخ اشاعت : 2017/10/08
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا خاتمہ قریب ہے لیکن امریکہ داعش کے خاتمہ کے بعد اسے نئی شکل دینے اور خطے میں نئی جنگ چھیڑنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430176 تاریخ اشاعت : 2017/10/01
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحسشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430086 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
سعودی عرب کی اسلامی ممالک سے دوری اور اسرائیل کے ساتھ قربت روز بروز بڑھ رہی ہے اور اب تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430010 تاریخ اشاعت : 2017/09/19
آل سعود کے فوجیوں نے قطیف ، طائف، عنیزہ اور ریاض شہروں کی کئی مسجدوں کو بند اور ائمہ جماعت کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429966 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
انسانی حقوق کی تنظیم کے مطابق یمن پر سعودی عرب کی سفاکانہ بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429911 تاریخ اشاعت : 2017/09/12
سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429885 تاریخ اشاعت : 2017/09/10
سعودی حکومت کے کارندوں نے مشرقی شہر العوامیہ کے شیعہ آبادی والے محلے المسورہ کے سبھی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429805 تاریخ اشاعت : 2017/09/04
یمنی فورسز کے میزائل سے حملے میں سعودی عرب کا فوجی ہیڈ کوارٹر تباہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429781 تاریخ اشاعت : 2017/09/03
قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429673 تاریخ اشاعت : 2017/08/27
قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429673 تاریخ اشاعت : 2017/08/27
ایرانی حج ادارے کے مطابق، اب تک ۶۲ ہزار سے زائد ایرانی حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429562 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
ایرانی حج ادارے کے مطابق، اب تک ۶۲ ہزار سے زائد ایرانی حجاج کرام مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429562 تاریخ اشاعت : 2017/08/19