ٹیگس - سعودی عرب
حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسرائيل کی ماہیت اور حقیقت کے بارے میں ہماری بات بالکل درست ثابت ہوئي ہے کہ اسرائیل انسانی حقوق کا سب سے بڑا دشمن ہے آج ثابت ہوگيا کہ اسرائیلی حکومت نسل پرست حکومت ہے۔
خبر کا کوڈ: 436671 تاریخ اشاعت : 2018/07/22
یمن کی فوج کے ڈرون طیاروں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں آرامکو آئل ریفائنری کے آئی ڈپو پر حملہ کیا ہے جس کا اعتراف سعودی ذرائع نے بھی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436641 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر مغربی صوبےالحدیدہ کے رہائشی علاقے پر بمباری کی ہے جس میں سات عام شہری شہید اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 436630 تاریخ اشاعت : 2018/07/17
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436603 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے رکن نے شامی فوج کی حالیہ کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اس کامیابی نے خطے کے محاسبات کو بدل دیا اور دشمنوں کی سازشی منصوبے کو ناکام کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436588 تاریخ اشاعت : 2018/07/13
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے ایک اجتماع پر حملہ کرکے دشمن کے ۳۴ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436583 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
سعودی عرب ذرائع ابلاغ ؛
یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے ۷۶ فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436502 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں ایک اسکول پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں کم از کم تین افراد شہید اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436481 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
خبر کا کوڈ: 436467 تاریخ اشاعت : 2018/07/02
یمنی فوج نے ملک کے شمالی صوبے الجوف میں سعودی فوجی اتحاد کی ایک فوجی دستے کو تہس نہس کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436459 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
حسن کاظم پور اردبیلی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب ۲۰ لاکھ بیرل تیل کی پیداواری کیلئے قابل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436453 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے فلسطین مسئلے سے متعلق امریکا کے متنازع امن منصوبے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 436425 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
ایک سعودی شہزادے کا بیان؛
آل سعود خاندان سے جدا ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان کے خودسرانہ اقدامات کی وجہ سے شاہی خاندان میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے اسی لئے محمد بن سلمان کے خلاف بغاوت یقینی ہے اس کے لئے صرف وقت کا انتظار ہے۔
خبر کا کوڈ: 436412 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ یمن کی حالیہ کشیدہ صورتحال میں مصالحت کا کردار ادا کرنا چاہیے کیونکہ اس وقت مشرق وسطیٰ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436394 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436308 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں مزید تین عام شہری شہید اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 436255 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436229 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
قطر کی سرحد پر سعودی عرب کی فوجی نقل و حرکت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436171 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
یمن کے شمالی صوبے صعدہ پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک ہی گھرانے کے نو افراد شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436168 تاریخ اشاعت : 2018/06/05
عبد الملک الحوثی :
اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیل یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کا اتحادی اور حامی ملک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436144 تاریخ اشاعت : 2018/06/03