ٹیگس - سعودی عرب
سعودی عرب میں عمرہ ویزا پر آنے والے زائرین کو اب مقررہ مدت سے زائد قیام کی صورت میں ۶ ماہ قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436109 تاریخ اشاعت : 2018/05/31
یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پرمتعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436093 تاریخ اشاعت : 2018/05/29
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ہفتے کی رات صنعا کے کئی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی جس میں ستّین روڈ پر آئل تنصیبات بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 436062 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
جنرل احمد پوردستان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اسٹراٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ ایرانی فوج کو سعودی عرب ، اردن، قطر اور متحدہ عرب امارات میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہتھیاروں کے بارے میں علم ہے۔
خبر کا کوڈ: 436032 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436030 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
صاحبزادہ حامد رضا :
علماء سے گفتگو میں چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ سعودی عالمی مسلم فوجی اتحاد نے فلسطینیوں کو اسرائیلی مظالم سے نجات دلانے کیلئے کچھ نہیں کیا، قبلہ اوّل کی آزادی کیلئے مسلم ممالک متحد ہوں، خاک اور خون میں لتھڑا فلسطین عالم اسلام کی راہ دیکھ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436012 تاریخ اشاعت : 2018/05/22
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے الحج صوبے کے شہر العند پر سعودی عرب کے آلہ کار فوجیوں کے ٹھکانے پر بدر۔۱ میزائل داغا۔
خبر کا کوڈ: 435967 تاریخ اشاعت : 2018/05/17
مقبوضہ بیت المقدس میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم ۵۰ اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 435917 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ شام کے پاس کیمیائی ہتھیار نہیں ہیں جو مواد تھا وہ سب اقوام متحدہ کے حوالے کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 435870 تاریخ اشاعت : 2018/05/10
سعودی عرب کے ریٹائیرڈ جنرل اور مشرق وسطی منصوبہ بندی سینٹر کے سربراہ نے ریاض میں دوبارہ صیہونی حکومت کی حمایت کی ۔
خبر کا کوڈ: 435821 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمال مغربی علاقے میں ایک مکان پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت میں ایک شیرخوار بچہ اپنی ماں سمیت شہید ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 435748 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے اور سیٹرز قائم کر کے اپنے عقیدہ کو دنیا کے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے کی کوشش میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435747 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
یمن کی فوج نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر واقع سعودی عرب کے آرمی بیس پر حملہ کر کے ۶ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435742 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملکر سعودی عرب میں اصلاحات کا عمل شروع کردیا ہے سعودی عرب میں وہابی ثقافت کے بجائے اب مغربی ثقافت کو فروغ دیا جائے رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435731 تاریخ اشاعت : 2018/04/28
قطر کے وزير خارجہ:
محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے کہا کہ سیاسی مذاکرات کے ذریعہ ہی شام کے بحران کو حل کیا جاسکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435702 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
عبدالملک الحوثی :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب دونوں صالح الصماد کی شہادت کے ذمہ دار ہیں اور انھیں اس کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 435685 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم اتحاد کی بمباری کے نتیجے میں یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد درجہ شہادت پر فائز ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435680 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب اسلامی ممالک کے خلاف امریکہ اور مغربی ممالک کوبھر پور تعاون فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435619 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سعودی شہری بحرین، دبئی اور لندن میں فلمیں دیکھنے کے بجائے اب اپنی ریاست میں دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435613 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
کویت کے سفیر :
لبنان میں کویت کے سفیر نے کہا کہ سعودی عرب تمام ممالک میں تخریبی نقش ادا کررہا ہے جو اس کی شکست کا اصلی سبب ہے۔
خبر کا کوڈ: 435596 تاریخ اشاعت : 2018/04/17