‫‫کیٹیگری‬ :
29 April 2018 - 21:37
News ID: 435747
فونت
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے اور سیٹرز قائم کر کے اپنے عقیدہ کو دنیا کے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے کی کوشش میں مشغول ہے ۔
آیت الله نوری همدانی

 :

سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے سلفی تفکر دنیا میں پھیلا رہا ہے

حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے اور سیٹرز قائم کر کے اپنے عقیدہ کو دنیا کے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے کی کوشش میں مشغول ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد حضرت آیت ‌الله حسین نوری همدانی مرجع تقلید نے اپنی ایک گفتگو میں خطے کی بعض ممالک جیسے سعودی عرب کی سرگرمی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : سعودی عرب بے پناہ پیسے خرچ کر کے اور مساجد و سیٹرز قائم کر کے اور امام جمعہ کی تربیت کر کے ان کو یورپ میں جہاں مسلمانوں کی آبادی زیادہ ہے ان کے درمیان بھیج رہا ہے تا کہ دنیا کے مسلمانوں میں اپنے وہابی عقیدہ کو پھیلا سکے اور مسلمانوں کو اپنی طرف جذب کر سکے ۔  

انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ یورپ کے ہر بڑے شہر میں ان کا ایک نمائندہ ہے مسجد و تنظیم ہے وضاحت کی : ان لوگوں نے اس کام کو انجام دینے میں کامیاب ہوئے ہیں مگر شیعہ اس طرح کے امور کو انجام دینے میں ناکام رہے ہیں ۔/۹۸۹/ف۹۷۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬