Tags - سلفی و وہابی
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے اور سیٹرز قائم کر کے اپنے عقیدہ کو دنیا کے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے کی کوشش میں مشغول ہے ۔
News ID: 435747    Publish Date : 2018/04/29

مصر کے وزارت اوقاف نے سلفی رہنما پر اس وقت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے کہ جب سلفیوں نے الازہر اور اوقاف کو دینی علوم کی تعلیم و تربیت کے سلسلہ میں بے اثر و غیر مفید ہونے کا الزام لگایا ہے ۔
News ID: 427501    Publish Date : 2017/04/14

چچنیہ کے صدر :
رمضان قدیروف نے کہا : چچنیہ میں منعقد ہونے والی "اہل سنت و الجماعت کانفرنس" کہ جو سعودی عرب کے غیظ و غضب کا باعث بنی ہے، وقت کے خوارج سے مقابلے کے لئے ہے۔
News ID: 423005    Publish Date : 2016/09/03