آیت الله نوری همدانی

ٹیگس - آیت الله نوری همدانی
آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ایک پیغام میں کشمیر کے مسلمانوں کے قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کشمیر کے عوام کا فوجی محاصرہ ختم کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 441061    تاریخ اشاعت : 2019/08/15

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے فقھی تحقیقات میں تبدیلی اور توسیع کی شدید ضرورت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: محققین سے ہماری درخواست ہے کہ اپنی تحقیقات کو روز مرہ کے تقاضے کے تحت انجام دیں ۔
خبر کا کوڈ: 440684    تاریخ اشاعت : 2019/06/29

خبر کا کوڈ: 440252    تاریخ اشاعت : 2019/04/25

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ دشمن ہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پھیلانے کی کوشش میں رہتا ہے کہا : ملک کو صرف دینی اصول کے تحت ہی ادارہ کیا جا سکتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439975    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

آیت الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله نوری همدانی نے ایکٹرس سے ملاقات میں تاکید کی کہ اپنے ہنر کو مقاصد دین اسلام اور انقلاب اسلامی کی ترقی کی راہ میں صرف کریں ۔
خبر کا کوڈ: 439963    تاریخ اشاعت : 2019/03/11

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن، شیعہ ہراسی کے ذریعہ بڑھتی شیعیت کو روکنا چاہتا ہے کہا: شیعہ بنیادوں سے دنیا کو آگاہ کرنا علماء کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439941    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 439453    تاریخ اشاعت : 2018/12/27

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام ، ولایت فقیہ اور عوام ، انقلاب اسلامی ایران کے ارکان ہیں کہا:انہوں نے مل کر اسلام دشمن عناصر کو کنارے لگا دیا اور عوامی میدان سے ہٹا دیا نیز امام خمینی رہ نے انقلاب اسلامی کے ذریعہ اسلام کو عوامی زندگی میں لوٹا دیا ۔
خبر کا کوڈ: 439055    تاریخ اشاعت : 2019/01/05

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے ملک کے حکمرانوں کے طرز عمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ عوام کے حق میں سچے رہیں اور اگر خدمت کا ارادہ نہیں رکھتے تو کم از کم ان کے زخموں پر نمک بھی نہ چھڑکیں ۔
خبر کا کوڈ: 438884    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر کو مکتب سیدالشهداء(ع) کا محتاج بتایا اور کہا: جب عوام نے مقصد کو پہچان لیا تو کربلا کی سمت روانہ ہوگئی اور اسلام کے اقتدار و قدرت کو سامراجیت کے رخ پر کھینچ دیا ۔
خبر کا کوڈ: 437494    تاریخ اشاعت : 2018/10/24

سرزمین قم کے معروف مرجع تقلید نے ایرانی حکمراں اور ذمہ داروں کو دشمن کی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی تاکید کی اور کہا کہ FATF کی تصویب ملک کیلئے نقصان دہ اور دشمن کے نفوذ کا راستہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437340    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

حضرت آیت الله نوری همدانی نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت کی تاکید کرتے ہوئے کہا : سامراجی محاذ کے ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہا جا سکتا بلکہ اس کے خلاف مزاحمت و مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 435845    تاریخ اشاعت : 2018/05/08

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ عوام کی خدمت رهبر معظم انقلاب و امام خمینی(ره) کے ہمیشہ مورد تاکید رہی ہے کہا: عوام کی خدمت عبادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435834    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

آیت الله نوری همدانی :
حضرت آیت الله نوری همدانی نے کہا : سعودی عرب بے پناہ مال خرچ کر کے اور سیٹرز قائم کر کے اپنے عقیدہ کو دنیا کے مسلمانوں کے درمیان پھیلانے کی کوشش میں مشغول ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435747    تاریخ اشاعت : 2018/04/29

آیت الله نوری همدانی :
حضرت ‌ آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ کوئی شخص کفار کی حمایت و طرفداری کرے اور وہ اسلام سے محبت کا دعوا بھی کرے تو یہ ممکن نہیں ہے بیان کیا : ایسا نہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی امریکا کا غلام ہو اور خود کو حرمین و شریفین کا خادم جانے ۔
خبر کا کوڈ: 435590    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

حضرت آ‌یت الله نوری همدانی :
حضرت آ‌یت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایرانی انقلاب نے دنیا کے مسلمانوں کو بیدار کر دیا ہے ، کہا : امید کرتا ہوں کہ سب مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ متحد ہوں کیوں کہ یہ اتحاد دوسرے لوگوں کو متحد کر سکتا ہے اور اگر ہم لوگ متحد ہو گئے تو یقینا مستقبل میں دنیا ہمارے ساتھ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435563    تاریخ اشاعت : 2018/04/15

آیت الله نوری همدانی:
حضرت ‌آیت الله نوری نے غاصب صھیونیوں کے حالیہ حملے اور متعدد مدافعان حرمِ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شھادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: صھیونیوں کا یہ حملہ ھرگز بے جواب نہ رہے بلکہ اسلامی جمھوریہ ایران ان کے اس اقدام کا منھ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 435536    تاریخ اشاعت : 2018/04/11