ٹیگس - آیت الله نوری همدانی
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس اشارہ کے ساتھ کہ ایران کی شاندار کامیابی و کامرانی عوام کی اتحاد کی بنا پر ہوا بیان کیا : عراق کی عوام کو بھی پوری کامیابی حاصل کرنے کے لئے ایک دل و متحد ہونا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 7470 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اسلام میں جہاد و شہادت کی ثقافت کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : اس ثقافت کی توسیع کے ذریعہ تمام الہی اقدار کے نفاذ کا زمینہ ہموار ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 7418 تاریخ اشاعت : 2014/10/28
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے عصر حاضر میں اسلامی دنیا میں پائی جانے والی مشکلات کو غدیر سے انحراف کا نتیجہ جانا ہے اور بیان کیا : غدیر اسلام کے اہم اقدار اور نبوت کے ساتھی میں سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7341 تاریخ اشاعت : 2014/10/07
طلاب سے ملاقات میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ سامراجی دنیا کی ناپاک سازش کے سامنے خاموشی اختیار نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : اسلام جد و جہد کا مذہب ہے اور دینی علوم کے طلاب کو چاہیئے کہ اس سلسلہ میں پیش قدم ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 7312 تاریخ اشاعت : 2014/09/28
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : اسرائیل غاصب دوسرے تمام دور سے زیادہ اس وقت کمزور ہو چکا ہے اور امید کرتا ہوں کہ بہت جلد یہ کینسر کا ٹیومر پوری طرح سے نابود اور محو ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 7066 تاریخ اشاعت : 2014/07/27
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے تاکید کی : خداوند عالم نے جس موجود کو بھی خلق کیا ہے اس کی ہدایت اور رہنمائی کی ہے اور اس ہستی نظام میں کوئی بھی موجود ایسی نہیں ہے کہ خدا کی رحمت ہدایت اس کے نصیب میں نہ ہوا ہو ۔
خبر کا کوڈ: 6962 تاریخ اشاعت : 2014/06/30
آیت الله نوری همدانی نے شیعہ دینی طالبات سے خطاب میں؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے صوبہ مشرقی آذربائجان کی شیعہ دینی طالبات سے ملاقات میں کہا: آپ نے بزرگ علماء کی راہ میں قدم رکھا ہے لھذا کوشش و جدیت کیساتھ اس راہ میں ثابت قدم رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6757 تاریخ اشاعت : 2014/05/13
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اہل بیت علیہ السلام کی اصل تعلیمات و ثقافت کو انسان کے تکامل کے لئے ضروری جانا ہے اور بیان کیا : اس وقت دنیا اہل بیت علیہ السلام کی ثقافت کی شناخت کا محتاج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6726 تاریخ اشاعت : 2014/05/05
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی حاکم کی ایک خصوصیت عدالت و انصاف کا نفاذ کرنا ہے بیان کیا : ہمارے مکتب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس کی تعلیمات میں تاکید کی گئی ہے ظلم کو تسلیم نہیں کرو اور ظلم سے مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6719 تاریخ اشاعت : 2014/05/03
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ اسلامی حاکم کی ایک خصوصیت عدالت و انصاف کا نفاذ کرنا ہے بیان کیا : ہمارے مکتب کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس کی تعلیمات میں تاکید کی گئی ہے ظلم کو تسلیم نہیں کرو اور ظلم سے مقابلہ کرنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6718 تاریخ اشاعت : 2014/05/03
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : شاید مختصر زمانہ کے لئے امریکا ، صہیونیست ، مغرب اور تکفیری اپنی ظاہری قدرت کی نمائش کریں اور خدا کی طرف سے ان کو مہلت حاصل ہو جائے لیکن نتیجہ مومنوں کی کامیابی میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6706 تاریخ اشاعت : 2014/04/28
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بیان کیا : شاید مختصر زمانہ کے لئے امریکا ، صہیونیست ، مغرب اور تکفیری اپنی ظاہری قدرت کی نمائش کریں اور خدا کی طرف سے ان کو مہلت حاصل ہو جائے لیکن نتیجہ مومنوں کی کامیابی میں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6705 تاریخ اشاعت : 2014/04/28
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتھ کہ حوزہ علمیہ اور یونیورسیٹی ایک دوسرے سے الگ نہیں ہے بیان کیا : مغربیوں کی سازشوں میں سے ایک یہ ہے کہ سائنس ، ٹکنلوجی اور دین کو ایک دوسرے سے الگ کر دی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 6691 تاریخ اشاعت : 2014/04/26
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے سادہ زندگی بسر کرنا اور لوگوں کی مشکلات کو حل کرنا اسلامی معاشرے کے حکام کے لئے دو اہم خصوصیات جانا ہے اور بیان کیا : جو لوگ سماج کے اوپری سطح پر ہیں ان کے اندر ایسی خصوصیت ہونی چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 6661 تاریخ اشاعت : 2014/04/19
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے یورپ یونین کی خارجہ پالیسی کی ذمہ داری محترمہ ایشٹن کی طرف سے ایران کے داخلی امور میں مداخلت کی سخت مذمت کی ہے اور مغرب کے مقابلہ میں سفارت کاری حکام کی طرف سے کمزور رد عمل کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6524 تاریخ اشاعت : 2014/03/15
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتھ کہ امام خمینی (ره) نے شجاعت کے ساتھ امریکا کو سامراجی دنیا و بڑا شیطان سے خطاب کیا ، وضاحت کی : اسلامی انقلاب کے بانی نے دنیا میں امریکا کی ہیبت کو چکنا چور کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 6419 تاریخ اشاعت : 2014/02/08
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے تکفیری اور شدت پسند گروہ کو عالمی سامراجیت کا خود ساختہ وجود جانا اور کہا: یہ گروہ اپنے اقدامات کے ذریعہ اسلام کی بنیادوں کو کاٹ رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 6375 تاریخ اشاعت : 2014/01/29

رسا نیوز ایجنسی – سرزمین ایران کے نامور مرجع تقلید نے اس کی تاکید کرتے ہوئے کہ ہر دور کے لوگوں کی مشکلات کا حل اسلام کے پاس موجود ہے کہا: اسلامی دنیا علمی ترقیات کی نیاز مند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6319 تاریخ اشاعت : 2014/01/13