ٹیگس - آیت الله نوری همدانی
آیت الله نوری همدانی :
رسا نیوز ایجسنی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ کوئی طاقت ایران کو پر امن جوہری توانائی سے محروم نہیں کر سکتی ، اس سلسلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کو قوم و سربراہوں کی مقاومت کا نتیجہ جانا ہے اور مذاکرہ کرنے والی ٹیم سے اپیل کی ہے اپنی بنیادی موقف پر ثابت قدم رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 6212 تاریخ اشاعت : 2013/12/12

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے تکفیری شدت پسند تحریک کو اسلامی دنیا کے لئے بہت بڑا خطرہ جانا ہے اور اسلامی علماء سے اس تحریک کے سلسلہ میں ہوشیاری رہنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6183 تاریخ اشاعت : 2013/12/04

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکی و مغربی سیاست کو فریب ، جھوٹ اور سازش کی بنیاد پر قائم جانا ہے اور تاکید کی کہ اس بات کا تصور نہیں کرنا چاہیئے کہ جنیوا معاہدہ ہونے سے اب تمام مشکل حل ہو گی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6163 تاریخ اشاعت : 2013/11/28

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے شدت پسند وہابیت و تکفیری تحریک کو صہیونیوں اور عالمی سامراج کا نوکر جانا ہے اور اس تحریک سے علمی و منطقی مقابلہ کی ضرورت کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6149 تاریخ اشاعت : 2013/11/23

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکومت فرانسہ کی طرف سے جنیوا مذاکرہ پر کارکردگی کو عیسائیت کے صحیح راستہ سے انحراف جانا ہے اور کہا : ان لوگوں نے اپنے لوگوں کی مشکلات کو چھوڑ دیا ہے اور صہیونی غاصب اسرائیل کی حمایت کے راہ میں اپنی تمام قوت لگا دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6143 تاریخ اشاعت : 2013/11/21

آیت الله نوری همدانی کی زبانی؛
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مغربی دنیا کو حوزہ علمیہ قم کا پیغام یہ ہے کہ اسلامی جمھوریہ ایران اور ایرانی ھرگز پابندیوں کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرنے والے ہیں اور ایٹمی توانائی ہمارا مسلمہ حق ہے کہا: کوئی بھی ایران کو اس مسلمہ حق سے محروم نہیں کر سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 6067 تاریخ اشاعت : 2013/10/23

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس بیان کے ساتہ کہ معنویت ، ایمان ، توکل اور فوجی ثقافت ہمارے بہترین سازو سامان ہیں بیان کیا : روحانی ترقی کے ساتہ ساتہ آج ہماری فوجی ترقی نے اہل دنیا کو تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5965 تاریخ اشاعت : 2013/09/22

رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اس تاکید کے ساتہ کہ شام میں کفر اور اسلام کے ساتہ جنگ ہے کہا : سامراجی دنیا بہانہ اور تبلیغ کے ذریعہ ملک شام میں جمہوریت قائم کرنا چاہتا ہے حالانکہ اس کی جمہوریت عراق اور افغانستان کے جنگ میں سب لوگوں کے لئے روشن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5943 تاریخ اشاعت : 2013/09/17

آیت الله نوری همدانی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ پر حملہ کی مذمت کی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر دہشت گردانہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی : اس وقت اسلامی دنیا جو سب سے بڑی مصیبت میں گرفتار ہے وہ سلفی ، تکفیری وہابی مسلک کے پیدا ہونے کی وجہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5681 تاریخ اشاعت : 2013/07/21

درس خارج میں؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے بحرین کے رہنما کے گھر پر جارحیت و حملہ کی شدید مذمت کی اور آل خلیفہ حکومت کو انتباہ کیا : اس طرح کے قدامات کا تکرار حوزہ علمیہ ، علماء کے شدید اعتراض سے روبرو ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 5409 تاریخ اشاعت : 2013/05/19
آیت الله نوری همدانی:
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے اپنے ایک پیغام میں اسلامی قوم سے دشمنوں کی سازش کے سامنے ہوشیاری کی ضرورت کی تاکید کی ہے اور پیامبر اکرم (ص) اور امام علی علیہ السلام کے با وفا صحابی حجربن عدی کے قبر کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5353 تاریخ اشاعت : 2013/05/05