سعودی عرب - صفحه 18

ٹیگس - سعودی عرب
یمن کے صوبے شبوہ اور الحدیدہ میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں تیرہ یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 432324    تاریخ اشاعت : 2017/12/19

برطانوی عہدیدار :
سمیت نے کہا کہ اسلحہ ڈیلرز بالخصوص برطانوی حکومت اپنے مقاصد پیسے تک رسائی کے لئے سعودی عرب ، بحرینی حکومت اور سامراجی طاقتوں کے لئے ہتھیار فراہم کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432293    تاریخ اشاعت : 2017/12/17

مجلس وحدت مسلمین پاکستان :
مجلس وحدت مسلمین : امریکہ اپنے انسان دشمن عزائم اور اقدامات کے باعث اقوام عالم میں منفور ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432292    تاریخ اشاعت : 2017/12/17

عادل الجبیر :
سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے حیرت انگیز طور پر امریکہ کے بارے میں نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے درمیان قیام امن کے سلسلے میں بہت ہی سنجیدہ ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق امریکی صدر نے سعودی عرب کے ساتھ مشورے کے بعد بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 432283    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی تازہ ترین جارحیت میں ۵۰ سے زائد افراد شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 432279    تاریخ اشاعت : 2017/12/16

اللہ تعالی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ سعودی عرب کا منافقانہ چہرہ عالم اسلام کے سامنے نمایاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432267    تاریخ اشاعت : 2017/12/15

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے سامنے سرجھکانا چھوڑ دے۔
خبر کا کوڈ: 432195    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

سعودی عرب نے بیت المقدس کو اسرائيل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی فیصلے کو ماننے کے لئے فلسطین کے صدر محمود عباس کو ۱۰۰ ملین ڈالرکی رشوت ادا کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432182    تاریخ اشاعت : 2017/12/10

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی شدید بمباری کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432076    تاریخ اشاعت : 2017/12/03

سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں یمنی فوج اور قبائل کے حملوں میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432042    تاریخ اشاعت : 2017/11/30

سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کم از کم پچاس فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 431986    تاریخ اشاعت : 2017/11/27

نصرالدین عامر :
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی دھمکیوں کا پوری سختی کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 431950    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے حکم پر امریکہ کی بدنام زمانہ سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے اہلکار سعودی عرب کے گرفتار شدہ شہزادوں سے تفتیش کررہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431934    تاریخ اشاعت : 2017/11/23

سعودی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ غیر قانونی قیام کرنے والے غیر ملکی باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں گزشتہ ۳ روز میں ۲۴ ہزار غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431888    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا : سعودی عرب کو خطے میں جنگی جنون کے بجائے امن وصلح و ثبات کے لئے تلاش و کوشش کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 431883    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

سعودی عرب کی حزب اللہ کے خلاف معاندانہ کوششیں اسرائيلی اور امریکی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431839    تاریخ اشاعت : 2017/11/16

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے ہوائی اڈے پر کئی بار حملے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431803    تاریخ اشاعت : 2017/11/14

محمد عبدالسلام :
انصار اللہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب امریکی ہتھیاروں کے ذریعہ یمنی عوام کے قتل عام میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 431729    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

یمنی فوج اور سیکورٹی اداروں نے صبر الموادم نامی علاقے میں غیر معمولی کاروائی کے دوران سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 431726    تاریخ اشاعت : 2017/11/09

سعودی حکومت سے علیحدہ ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ جرمنی میں سیاسی پناہ لینے کی درخواست سے قبل وہ سعودی عرب میں بہت ہی خوف و ہراس کی زندگی بسر کر رہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 431723    تاریخ اشاعت : 2017/11/08