ٹیگس - سعودی عرب
امریکہ نے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد بنوا کر اس کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428662 تاریخ اشاعت : 2017/06/22
سید یحی رحیم صفوی :
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ، عراق و شام میں مشیروں کی سطح پر فراہم کی جانے والی مدد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی آپریشنل اور انٹیلیجنس صلاحیتوں کو سمجھ چکا ہے اور اس نے ایران سے سنگین شکست کھائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428604 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
وزیراعظم نواز شریف اہلخانہ کے ہمراہ کمرشل پرواز پر سعودی عرب روانہ ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 428599 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
قطر نے امریکہ سے ایف پندرہ طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے جنکی مالیت بارہ ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428561 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
حجت الاسلام محمود علوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا : سعودی عرب دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے اور ایسے بہت سے ثبوت و شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ پڑوسی ممالک کے زر خرید افراد سے ایران میں دہشت گردانہ کارروائیائیاں کرائی جاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428559 تاریخ اشاعت : 2017/06/15
جابری انصاری:
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزارت امور خارجہ میں عربی و افریقی امور کے ذمہ دار نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اپنے شیشے کے مکان کو پتھر پھیک کے تباہی کے دہانے پر مت لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 428452 تاریخ اشاعت : 2017/06/08
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سعودی جنگی جہازوں نے صعدہ کے ایک ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428384 تاریخ اشاعت : 2017/06/04
پاکستان میں سینیٹ کے اجلاس میں پاکستانی کی سعودی عرب کے امریکی سرپرستی میں قائم نام نہاد اسلامی فوجی اتحاد کے بارے میں ایک بار پھر بحث شروع ہوگئی ہے جس ميں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب نے یہ اتحاد دہشت گردی کو بہانہ بنا کر ایران اور دیگر اسلامی ممالک کے خلاف قائم کیا ہے اور سعودی بادشاہ نے صاف کہا ہے کہ یہ اتحاد ایران کے خلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 428370 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
سعودی عرب کے الشرقیہ علاقے میں ایک مسجد پر آل سعود کے فوجیوں کے مارٹر حملے میں مسجد جل کر تباہ ہو گئی۔
خبر کا کوڈ: 428363 تاریخ اشاعت : 2017/06/03
عبدالملک الحوثی :
یمن کی عوامی تحریک کے سربراہ نے سعودی عرب کو مختلف ملکوں میں وہابیت اور انتہا پسندی کے فروغ کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428348 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
اقوام متحدہ کے رہنما سٹیفن او برائن نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ یمن مکمل طور پر تباہ ہو رہا ہے، عوام کو جنگ، قحط اور ہیضے کا سامنا ہے اور دنیا دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428334 تاریخ اشاعت : 2017/06/01
آل سعود کے فوجیوں نے ماہ رمضان میں بھی الشرقیہ علاقے کے شیعوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر العوامیہ کے المرواح محلے پر حملے کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428308 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
سعودی عرب سے بے دخل کئے گئے مزید ۱۰۰ پاکستانی ۵ مختلف پروازوں کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428306 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : سعودی عرب دہشت گردی کی پیداوار و فروغ کا اصل مرکز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428202 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا : اسلامی نیٹو کا مقصد ایران کے خلاف مورچہ بندی ہے اس لئے راحیل شریف مسلم عسکری اتحاد سے الگ ہو جائیں، ہمارے حکمران پاکستان مخالف عالمی سازشوں کا حصہ بن چکے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428201 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
عمران خان :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے پاکستانی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428200 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
سعودی عرب نے آل سعود کی ہدایت پر متنازعہ ہندوستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کو اس ملک کی شہریت دیدی۔
خبر کا کوڈ: 428199 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
مولانا مفتی محمد مکرم احمد :
شاہی فتحپوری مسجد کے امام جمعہ نے بیان کیا : سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی ممالک کی امریکا اور اسرائیل کی طرف سے تشکیل دی جانے والے فوجی ناٹو اتحایہ ایک قسم کی سازش کا پیش خیمہ نظر آ رہا ہے اس سلسلہ میں عالم اسلام کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428194 تاریخ اشاعت : 2017/05/23
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کی خریداری کے علاوہ دفاعی تعاون سمیت نجی شعبہ جات میں ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے جیسے معاملات کا بھی اعلان کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 428178 تاریخ اشاعت : 2017/05/21
یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
خبر کا کوڈ: 428163 تاریخ اشاعت : 2017/05/21