Tags - سعودی عرب
سعودی ملا کا عجیب و غریب فتوا؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے اس مبلغ نے اپنے فتوا کے سلسلہ میں اظہار کیا : پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنے زمانہ میں مسجد میں رقص ہونے پر اعتراض نہیں کیا ۔
News ID: 7906    Publish Date : 2015/03/13

آیت اللہ النمر کے گھرانے نے؛
رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ باقر الّنمر کے بھائی محمد النّمر نے آیت اللہ شیخ باقر النمر کی سزائے موت کے حکم کی توثیق کی خبر کی تردید کی ہے ۔
News ID: 7876    Publish Date : 2015/03/05

آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے سعودی عرب کے احساء علاقہ میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کو تکفیریوں کی ذریعہ قتل کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کے حکام سے اپیل کی ہے کہ اس درد ناک جرائم میں شامل تمام لوگوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے ۔
News ID: 7459    Publish Date : 2014/11/09

بیروت لبنان کے امام جمعہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ بیروت کے امام جمعہ نے اس تاکید کے ساتھ کہ سعودی عرب میں شیعہ اور اہل سنت کے درمیان تنازعہ ایجاد کرنے کے لئے دہشت گردوں نے اس ملک کے احساء میں شیعہ امام بارگاہ پر دہشت گردانہ حملہ کیا ، سعودی عرب کی سلامتی فورسیز کی جانب سے اس حملہ کو انجام دینے والوں کو فورا تلاش کئے جانے پر امید و اطمیان کا اظہار کیا ہے ۔
News ID: 7450    Publish Date : 2014/11/06

شیعہ عالم کیخلاف سعودی کا ظالمانہ فیصلہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب حکومت نے انقلابی اور شیعہ عالم دین کو موت کی سزا سنائی ۔
News ID: 7368    Publish Date : 2014/10/16

لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین :
رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان کے ایک اہل سنت عالم دین نے وہابیوں کے نظریہ اور اسلام کے چہرہ کو خراب کرنے کی فکر کی شدید مذمت کی ہے اور بیان کیا : اسرائیل اور امریکا اس کوشش میں ہے کہ اسلامی مقاومت و مزاحمت کو داعش اور دوسرے تمام دہشت گرد گروہ کی طرح تعارف کرائے ۔
News ID: 7122    Publish Date : 2014/08/10

رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پانچ سال کی قید اور اسی طرح ایک سیاسی سرگرم شخص کو چھہ سال کی قید کا حکم سنایا ہے ۔
News ID: 6750    Publish Date : 2014/05/12

رسا نیوز ایجنسی ـ آل سعود عدالت نے ایک شیعہ عالم دین کو پانچ سال کی قید اور اسی طرح ایک سیاسی سرگرم شخص کو چھہ سال کی قید کا حکم سنایا ہے ۔
News ID: 6749    Publish Date : 2014/05/12

رسا نیوز ایجنسی - سعودی عرب کی جانب سے تکفیری دہشتگردوں کی حمایت کی وجہ سے سعودی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا گیا ۔
News ID: 6582    Publish Date : 2014/04/04

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طالبان کے ساتھ کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہونے چاہیں کہا: طالبان امریکہ اور سعودی عرب کے آلہ کار ہیں اسلام سے انکا کوئی تعلق نہیں۔
News ID: 6485    Publish Date : 2014/03/03

پاکستانی وزیراعظم کے مشیر:
رسا نیوز ایجنسی - پاکستانی وزیراعظم کے مشیر سرتاج عزیز نے فرقہ واریت کو اسلامی اتحاد کے لئے ضرر رساں بتاتے ہوئے اس افریت کے خاتمہ میں سعودی عرب سے مثبت کردار ادا کرنے کی تاکید کی ۔
News ID: 6304    Publish Date : 2014/01/08

سعودی عرب کے ایک عالم دین نے بیان کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب میں قطیف کے ایک عالم دین نے امام زین العابدین علیہ السلام کی مقام و منزلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : امام سید سجاد علیہ السلام نے اسلامی قوم کو برائی و گمراہی سے بیداری کے لئے دعا و گریہ کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا ۔
News ID: 6176    Publish Date : 2013/12/02

رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک شیعہ عالم دین کے جنازہ کو گذشتہ شب جدہ کے مومنین کی طرف سے تشییع جنازہ کے بعد تدفین کی گئی ۔
News ID: 6157    Publish Date : 2013/11/26

رسا نیوز ایجنسی ـ لبنان میں آل سعود حکومت کے سفیر نے دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب میں زندگی بسر کر رہے لبنانیوں کو حزب اللہ لبنان کی مدد کرنے پر وہاں سے نکال دیا جائے گا ۔
News ID: 5557    Publish Date : 2013/06/21

سعودی عرب کا وہابی مفتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے ایک وہابی مفتی نے ایک عجیب فتوا دیا ہے جس میں انتخابات کو حرام قرار دیا ہے ۔
News ID: 5527    Publish Date : 2013/06/13

قیدیوں پر تشدد کے خلاف اعتراض میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ سعودی عرب کے شیعہ قیدیوں کے ساتہ تشدد کے خلاف اعتراض میں آج شب اس ملک کے عوامیہ میں مظاہرہ کرے نگے ۔
News ID: 5222    Publish Date : 2013/03/14

رسا نیوزایجنسی - سعودی عرب کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے سعودی وزیر داخلہ کی برطرفی کا مطالبہ کیا ۔
News ID: 5208    Publish Date : 2013/03/11