سعودی عرب - صفحه 24

ٹیگس - سعودی عرب
سعودی عرب نے امریکی کمپنی کے ذریعہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑے پیمانے پر رشوت ادا کی ہے تاکہ ٹرمپ جسٹا قانون کو منسوخ کردے ۔
خبر کا کوڈ: 426266    تاریخ اشاعت : 2017/02/12

علاء الدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ اور سلامتی پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا : ایران امریکہ کی دھمکیوں کا بھر پور جواب دےگا ، جبکہ سعودی عرب سے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 426221    تاریخ اشاعت : 2017/02/10

سعودی عرب کا ایک بحری جنگی جہاز، یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے کا نشانہ بننے کے بعد غرق ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 426047    تاریخ اشاعت : 2017/02/01

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے ایک ہزار حاضر سروس اہلکار اور آفیسرز سعودی عرب میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425994    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

پاکستانی فوج کے سربراہ:
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر کے ساتھ ملاقات کی اور اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425809    تاریخ اشاعت : 2017/01/20

ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں :
ایران کے صدر جمہور پریس کانفرنس میں خطے میں ایران کی اقتصادی ترقی کو بی نظیر جانا ہے اور اعلان کیا ہے کہ جوہری معاہدہ صرف حکومت کی کامیابی نہیں ہے بلکہ یہ ایرانی قوم کی کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425750    تاریخ اشاعت : 2017/01/17

یمنی عوام کی استقامت نے سعودی عرب کے تمام شوم نقشوں کو نقش بر آب کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425709    تاریخ اشاعت : 2017/01/15

حجت الاسلام نبیل قاؤوق :
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے نائب سربراہ حجت الاسلام نبیل قاؤوق نے کہا ہے کہ موصل اور حلب میں دہشت گردوں کو مکمل شکست ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425329    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان جنرل منصورالترکی نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے ۲ ہزار سے زائد شہری بیرون ملک وہابی دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ دہشت گردانہ کاررائیوں میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425318    تاریخ اشاعت : 2016/12/27

ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں سعودی عرب کے بھیانک ، وحشیانہ اور مجرمانہ جرائم میں برابر کا شریک ہے۔
خبر کا کوڈ: 424961    تاریخ اشاعت : 2016/12/09

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران سے منسلک جاسوس ٹیم کو سزا دینے کے سلسلے میں سعودی عرب کے حالیہ دعوؤں کو بےبنیاد اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 424960    تاریخ اشاعت : 2016/12/09

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی یمن کے ساحل کے قریب کشتی پر بمباری کے نتیجے میں ۶ پاکستانی ملاح ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424936    تاریخ اشاعت : 2016/12/08

سعودی بادشاہ نے ملک میں اقتصادی اور سماجی مشکلات و مسائل کے حل کی غرض سے اپنے ملک کے وزیر محنت اور سماجی امور کو برطرف کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 424861    تاریخ اشاعت : 2016/12/04

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبہ صعدہ کے سحار شہر کے بنی مسعود کے رہائشی مقامات پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424677    تاریخ اشاعت : 2016/11/25

سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے میں کم سے کم چار سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424200    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے میں کم سے کم چار سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424200    تاریخ اشاعت : 2016/11/01

ہیومن رائٹس واچ :
ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن بننے پر سعودی عرب کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424096    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

ہیومن رائٹس واچ :
ہیومن رائٹس واچ نے انسانی حقوق کونسل کا دوبارہ رکن بننے پر سعودی عرب کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424096    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

یمنی فوج کی طرف سے ہوئی کارروائیوں میں سعودی عرب کے کئی زرخرید ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424095    تاریخ اشاعت : 2016/10/27

یمنی فوج کی طرف سے ہوئی کارروائیوں میں سعودی عرب کے کئی زرخرید ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424095    تاریخ اشاعت : 2016/10/27