ٹیگس - سعودی عرب
امریکی ایوان نمائندگان نے وہ قانون منطور کردیا ہے جس کے تحت گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ سعودی عرب کے خلاف شکایت کرکے اس سے تاوان کا مطالبہ کرسکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423168 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
پیر سید محمد معصوم حسین نقوی:
جمعیت علماء پاکستان نیازی کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب کے مفتی اعظم کا ایران کے خلاف بیان ایک شرانگیز، شرمناک قدم ہے جو امت مسلمہ کی وحدت کو توڑنے کی سازش کے لئے کیا جا رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423156 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
سعودی عرب اور اس کی اتحادیہ کی طرف سے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423143 تاریخ اشاعت : 2016/09/10
امریکہ نے سعودی عرب کو ایک سو پندرہ ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنےکی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423123 تاریخ اشاعت : 2016/09/09
ڈونالڈ ٹرمپ نے دو ہزار ایک سے اب تک سعودی حکام سے ستاون لاکھ ڈالر کی رقم حاصل کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423083 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ اور بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا : آل سعود نے گذشتہ برسوں کے دوران ایسے اقدامات انجام دئے ہیں کہ جن کی تاریخ اسلام میں بہت کم مثال ملتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423081 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
آیت الله نوری همدانی کا عالم اسلام کے جدید صورت حال پر پیغام ؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے سعودی عرب کو سامراجی طاقت و عالمی صیہونیست کا علاقہ میں اصل غلام و نوکر جانا ہے اور بین الاقوامی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ بحرین کے سلسلہ میں اپنی ذلیل آمیز خاموشی کو ختم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423078 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے علاقے میں امن و سلامتی کا قیام ، دہشت گردی کی بیخ کنی ، ملکوں کی ارضی سالمیت کا تحفظ ، اسلامی معاشروں کو متحد رکھنا اور عالم اسلام کے دشمنوں کے مشترکہ خطرات اور دھمکیوں کی روک تھام کرنا ہر چیز سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423004 تاریخ اشاعت : 2016/09/03
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی حکمران جو یمن، شام اور عراق میں بے گناہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کے دلدل میں پهنسے ہوئے ہیں اپنے گریباں میں جھانکیں ۔
خبر کا کوڈ: 422969 تاریخ اشاعت : 2016/09/01
حسین امیر عبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے خصوصی مشیر نے کہا : سعودی عرب نے یمن پر فوجی یلغار کرکے علاقائی امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422941 تاریخ اشاعت : 2016/08/31
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا : گذشتہ پانچ برسوں کے دوران استقامت کے معجزے نے شام کی قانونی حکومت کو گرنے سے بچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422866 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
سعودی عرب کی سکیورٹی فورسز نے اس ملک کے قطیف علاقہ میں شیعہ مسجد پر خود کش حملے کی کوشش ناکام دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422827 تاریخ اشاعت : 2016/08/25
یمن کے متعدد صوبوں پر سعودی عرب کی متحدہ کی طرف سے بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422767 تاریخ اشاعت : 2016/08/22
وہابی دہشت گردوں کے بہیمانہ مظالم کی وجہ سے لاکھوں شامی بچے در بدر کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422749 تاریخ اشاعت : 2016/08/21
یمن کی جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک بحرینی فوجی کی لاش کو سعودی عرب سے بحرین منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422718 تاریخ اشاعت : 2016/08/20
یمنی عوام نے یمن میں اعلی سیاسی کونسل کی تشکیل کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422692 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
سعودی عرب کے ہوائی جملہ میں ؛
سعودی عرب کی طرف سے یمن پر مسلسل جارحیت کا ہو رہی ہے جس میں دشیوں بے گناہ جان بحق و زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422684 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : یمن میں انسانیت اور بشریت کے خلاف ہولناک اور بھیانک جرائم کے ارتکاب میں سعودی سعودی عرب بہت زیادہ گستاخ ہوگیا ہے اور وہ یمن میں اسپتالوں ، مدارس اور مساجد کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422668 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ حجہ کے ایک اسپتال پر شدید بمباری کی ہے
خبر کا کوڈ: 422664 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے؛
صنعا میں سعودی عرب کےسپاہیوں کے خلاف حملے میں سو سے زیاہ فوجی مارے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422606 تاریخ اشاعت : 2016/08/10