سعودی عرب - صفحه 27

ٹیگس - سعودی عرب
آیت اللہ موحدی کرمانی:
خطیب جمعہ تہران نے کہا : آیات اور روایات کی روشنی میں حج اور بیت اللہ الحرام سے روکنا سب سے بڑا ظلم اور سب سے بڑا گناہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422586    تاریخ اشاعت : 2016/08/06

بے تدبیری کے نتیجہ میں؛
سعودی عرب کے کارخانوں اور فیکٹریوں میں مشغول ہندوستانی شہری بھوک مری سے دوچار ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 422568    تاریخ اشاعت : 2016/07/31

سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے کہا : سعودی عرب ، اسرائیل اور امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، سعودی عرب اسلام کا لباس پہن کر مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422565    تاریخ اشاعت : 2016/07/30

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا : سعودی عرب کی یمن اور شامی عوام کے خلاف جارحیت سے جن میں معصوم بچوں کی افسوسناک ہلاکتیں بهی ہوئیں ہیں، عالم اسلام کو نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 422554    تاریخ اشاعت : 2016/07/27

ذاکر نائیک نے ہندوستان آنے سے کیا انکار؛
سعودی عرب اور امریکا نواز دہشت گرد تنظیموں کی کھلی حمایت کرنے والا وہابی ذاکر نائیک نے دہشت گردی کو بڑھاوا دینے کی وجہ سے تفتیش و گرفتاری کے خوف سے فرار ہو گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422484    تاریخ اشاعت : 2016/07/13

سعودی عرب کے جارح طیاروں نے دارالحکومت صنعا کے شہر نھم کو بھی اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 422479    تاریخ اشاعت : 2016/07/11

سعودی عرب کو مصر کا تحفہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ مصر کے مشتعل عوام نے اپنے ملک کے دو اسٹریٹیجک جزیروں کو سعودی عرب کےحوالے کردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9267    تاریخ اشاعت : 2016/04/14

سعودی عرب:
رسا نیوز ایجنسی - سعودی حکومت نے صوبہ احساء کے شیعہ نشین علاقے (ہفوف) کی شیعہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر سے اذان نشر کئے جانے پر پابندی لگا دی ۔
خبر کا کوڈ: 9204    تاریخ اشاعت : 2016/03/30

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے خلاف جنگ کے نام پر سعودی عرب جو اتحاد بنانے جا رہا ہے اس کا مقصد انہی صیہونی عزائم کو تقویت دینا ہے۔
خبر کا کوڈ: 9081    تاریخ اشاعت : 2016/02/18

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے خطبات جمعہ کمیشن کے کنوینئیر نے کہا : سعودی عرب ہمارا آئیڈیل نہیں ہے بلکہ سعودی عرب سمیت تمام مسلمانوں کے آئیڈیل پیغمبر اکرم محمد صلی اللہ علیہ وآل وسلم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 9047    تاریخ اشاعت : 2016/02/09

علی اکبر ولایتی :
رسا نیوز ایجنسی ـ علی اکبر ولایتی نے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے درمیان قریبی تعلقات پیشرفت اور فروغ کی راہ پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9029    تاریخ اشاعت : 2016/02/05

سعودی عرب میں شیعہ مسجد میں دہشت گردانہ حملہ :
رسا نیوز ایجنسی ـ ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی شہر الاحسا میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد میں دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم چار نمازی شہید اور بیس سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9000    تاریخ اشاعت : 2016/01/29

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ سعودی عرب روانہ ہوئے جہاں وہ اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کرے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 8971    تاریخ اشاعت : 2016/01/21

ڈاکٹر طاہر القادری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور و معروف سنی عالم دین ڈاکٹر طاہر القادری نے ہیتھرو ایئرپورٹ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عالم اسلام سے ایران اور سعودی عرب تنازعہ کے حل کی درخواست کی ۔
خبر کا کوڈ: 8912    تاریخ اشاعت : 2016/01/06

آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی:
رسا نیوز ایجنسی - آل پاکستان شیعہ ایکشن کمیٹی کے صدر نے یہ کہتے ہوئے کہ مشرق وسطی کی صورتحال سنگین سے سنگین ترین ہوتی جا رہی ہے کہا: وقت کا تقاضہ ہے کہ بین الاقوامی سطح پر کسی بھی قسم کی محاذ آرائی اور کشیدگی کا حصہ بنے بغیر غیر جانبدار رہتے ہوئے مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے اور پاکستان بھی انہیں اصولوں پر پایبند رہتے ہوئے سعودی عرب اور ایران کے تنازعہ میں جانبداری سے گریز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 8910    تاریخ اشاعت : 2016/01/06

آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی شہادت کے خلاف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ آیت اللہ شیخ باقر نمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف سعودی عرب کے مختلف شہروں میں آل سعود کے اس ظالمانہ اقدام پر عوام کا مظاہرہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8891    تاریخ اشاعت : 2016/01/03

ڈاکٹر حسن روحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سعودی عرب کی طرف سے اس اقدام سے خطے اور دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کو مزید تقویت ہو گی جس نے پہلے ہی خطے کو بدامنی اور جنگ میں گرفتار کر رکھا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8889    تاریخ اشاعت : 2016/01/03

رسا نیوز ایجنسی ـ حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے تاکید کی ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں دہشت گردی کے خلاف اتحاد حقیقت میں دہشت کردوں کی حمایت کے لئے تشکیل دی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8837    تاریخ اشاعت : 2015/12/20

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے سعودی وزیرخارجہ کے غیر سفارتی بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا : یہ ایک غیر تعمیری اور تباہ کن رویہ ہے جس کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 8581    تاریخ اشاعت : 2015/10/20

آیت الله مکارم شیرازی نے درس خارج میں :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے آل سعود کی طرف سے حقیقت چھپانے پر تنقید کرتے ہوئے منا کی عظیم تباہی کو سعودی عرب کی طرف سے بد انتظامی کا نتیجہ جانا ہے اور ان لوگوں سے عقل سے کام لینے کی تاکید کی ہے اور اپنے رویہ کو صحیح کرنے کی نصیحت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8494    تاریخ اشاعت : 2015/09/29