سعودی عرب - صفحه 23

ٹیگس - سعودی عرب
حجت الاسلام ہاشم موسوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے بیان کیا : سعودی عرب کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کا بہترین دوست اور اسے خدا کا بہترین بندہ قرار دیا جانا واضح کرتا ہے کہ امت مسلمہ کو غلام بنانے کا پروگرام بنا لیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428161    تاریخ اشاعت : 2017/05/21

حرمین شریفین پر خطرے کی جھوٹی افواہ پھیلا کر پاکستانی عوام و فوج کو اپنے مفاد کے لئے استفادہ کرنے والی حکومت اس ملک کے حج کوٹے میں اضافہ کرنے کی درخواست کو مسترد کر دی ۔
خبر کا کوڈ: 428113    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : ایران امن و ثبات کے قیام کے لئے ترکی کی طرف سے سرحد پر دیوار تعمیر کی حمایت کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428091    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

سعودی عرب کی وزارت سول سروسز نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ ۳ سال کے اندر اندر تمام غیر ملکیوں کو نوکری سے فارغ کردیں ۔
خبر کا کوڈ: 428085    تاریخ اشاعت : 2017/05/16

ایران نے یمن کو اسلحہ اور میزائل فراہم کرنے کے سعودی عرب کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428011    تاریخ اشاعت : 2017/05/11

ڈاکٹر علی لاریجانی :
جمہوریہ اسلامی ایران کے پارلیمنٹ کے سربراہ نے کہا : دشمن کی سازشوں کی ناکام کرنے کے لئے انتخابات کے دن میں تمام ایرانی عوام اپنے بھرپور شرکت کرنے کے ساتھ قومی وقار کی نشاندہی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 427981    تاریخ اشاعت : 2017/05/09

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسی ماہ سعودی عرب کے دورے پر پہنچیں گے، وہ اپنا پہلا غیر ملکی دورہ اسرائیل کے بجائے سعودی عرب سے شروع کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427960    تاریخ اشاعت : 2017/05/07

جنرل حسین دہقان :
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ و اسرائیل کی خوشنودی اور دہشت گردوں کی حمایت میں سعودی عرب کے اقدامات قابل مذمت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427860    تاریخ اشاعت : 2017/05/02

ہزاروں محنت کش پاکستانی شہریوں کو اپنی تنخواہیں مانگنے پر سعودی عرب کے حکام نے جیلوں میں بند کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 427818    تاریخ اشاعت : 2017/04/30

سعودی حکمراں سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے ملک کے مختلف مقامی اور سرکاری عہدیداروں کی تبدیلی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427677    تاریخ اشاعت : 2017/04/23

امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان ، ولیعہد اور وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں ایران کو خطے میں شکست دینے کے سلسلے میں سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427641    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے شاپنگ مالز میں غیر ملکیوں کے نوکری کرنے پر پابندی عائد کردی ہے یمن پر مسلط کردہ جنک کی وجہ سے سعودی عرب کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427639    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

سعودی عرب کے حکام نے مزید تین پاکستانیوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427436    تاریخ اشاعت : 2017/04/11

سعودی عرب کے مذہبی امور کے وزیر نے کہا : آل سعود کا جو دشمن سامنے آئے گا سعودی اتحاد اس کا مقابلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 427365    تاریخ اشاعت : 2017/04/07

سعودی عرب کا پاکستانیوں کے ساتھ فریب کارانہ رویہ ، فوجی استفادہ کے لئے اپنا دوست کہتا ہے دوسری جانب سعودی میں زحمت کرنے والے پاکستانیوں کیساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کرتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427190    تاریخ اشاعت : 2017/03/30

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی سرحدی فوجی چیک پوسٹوں الدفینیہ، الکرس،القرناورقائم زبید پر سعودی عرب پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427048    تاریخ اشاعت : 2017/03/23

بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب خطے میں بدگمانی اور اختلاف پھیلانا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426742    تاریخ اشاعت : 2017/03/07

یمنی فورسز نے دارالحکومت صنعا میں ۲ کارروائیوں میں سعودی عرب سے وابستہ ۶ عناصر کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426543    تاریخ اشاعت : 2017/02/26

سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے اس ملک کے علاقے عسیر میں ابہا ایئرپورٹ کو اپنے بیلیسٹیک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426347    تاریخ اشاعت : 2017/02/16

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا : متحدہ عرب امارات سے بھی کوئی خاص توقع نہیں رکھی جا سکتی اس لئے کہ یہ ملک، کافی حد تک سعودی عرب سے ہی وابستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426270    تاریخ اشاعت : 2017/02/12