23 March 2017 - 20:05
News ID: 427048
فونت
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی سرحدی فوجی چیک پوسٹوں الدفینیہ، الکرس،القرناورقائم زبید پر سعودی عرب پر مہلک ضربیں وارد کی ہیں ۔
یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق العالم نے رپورٹ دی ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی سرحدی فوجی چیک پوسٹوں الدفینیہ، الکرس،القرناورقائم زبید پر سعودی عرب پر مہلک ضربیں وارد کرتے ہوئے 40 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے العسیر کی سرحدی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کی فورسز پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔ یمنی فورسز نے اس کارروائی میں 40 سے زائد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو زلزال 1 میزائل کاٹیوشا اور گراڈ میزائلوں سے سے نشانہ کیا ۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬