ٹیگس - سعودی عرب
احمد الاسدی :
عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفسیاتی محاصر سے باہر نکلنے کے لئے اب عراق کا سہارا لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429559 تاریخ اشاعت : 2017/08/19

حجت الاسلام سید عبدالحسین الحسینی :
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : روہنگیائی مسلمانوں پر آئے روز ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں، بچوں کو ذبح کیا جارہا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جارہی ہے، لیکن ابھی تک امت مسلمہ خواب غفلت کے مزے لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429546 تاریخ اشاعت : 2017/09/07

فاکس نیوز:
امریکا کے فاکس نیوز چینل نےکہا ہے کہ پوری دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی ذمہ دار سعودی حکومت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429484 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

یمن کی فوج اور رضاکار فورس نے جنوب مغربی سعودی عرب میں سعودی فوجی اڈوں پر گولہ باری کی ہے
خبر کا کوڈ: 429482 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

یمنی فورسز نے صوبہ البیضاء میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے ۳۰ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429461 تاریخ اشاعت : 2017/08/13

اقوام متحدہ نےکہا ہے کہ مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے کی تباہی و بربادی سے متعلق تصاویر اور فلموں کی صداقت کا پتہ لگانا انتہائی دشوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 429432 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

سعودیوں کے وابستہ سیاسی حلقوں نے ایران کے خلاف سیاسی اشتعال انگیزیوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429417 تاریخ اشاعت : 2017/08/10

سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین کا انٹرویو:
سعودیہ عربیہ کے شیعہ عالم دین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ آل سعود کی نگاہ میں حاجیوں کی جان کی اہمیت نہیں ہے وہ اپنے سیاسی اھداف اور ذاتی منافع کی تکمیل میں سیکڑوں حاجیوں کو قربان کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429363 تاریخ اشاعت : 2017/08/07

سعودی عرب کی خواتین نے سخت گھٹن کے ماحول سے عاجز آکر اپنے انفرادی اور اجتماعی حقوق کی بحالی کا مطالبہ تیز کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429300 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429228 تاریخ اشاعت : 2017/07/29