ٹیگس - سعودی عرب
یمن کے نہتے مظلوم اور پابرہنہ عربوں نے سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان کی جارحیت اور بربریت کا منہ توڑجواب د یتے ہوئے ریاض پر کئی میزائل فائر کئے ۔
خبر کا کوڈ: 435540 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
محمد بن نایف :
سعودی عرب کے معزول ولیعہد محمد بن نایف نے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے آئندہ تین مہینے تک ملک کی بادشاہت حاصل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435526 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقائی مسائل پر سعودی حکام کے حالیہ اقدامات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435507 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ :
اعلی انقلابی کونسل یمن کے سربراہ نے اپنے ایک گفتگو میں تاکید کی ہے کہ یمنی فوج کی میزائیل ایران کی بنی ہوئی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435459 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
محمد بن سلمان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک کی درخواست پر سعودی عرب نے دنیا بھر میں وہابی ازم پھیلانے کیلئے فنڈز فراہم کیے اور وہابیت پھیلانے کے لئے مسجدیں بنوائیں اور ان میں سرمایہ لگایا۔
خبر کا کوڈ: 435440 تاریخ اشاعت : 2018/03/29
سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ خطے میں سعودی عرب امریکی ایجنڈے پر گامزن ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435428 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
ایمنسٹی انٹرنیشنل :
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکا اور مغرب سعودی عرب کو ہتھیار فراہم کرکے یمن میں عام شہریوں کے قتل عام اور ان پر ہورہے مظالم میں برابر کے شریک ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435425 تاریخ اشاعت : 2018/03/27
جزب اللہ لبنان کے سینئر ممبر :
حزب اللہ لبنان کے مرکزی کونسل کے ممبر نے ایک تقریب میں بیان کیا : سعودی عرب اور صیہونی حکومت لبنان میں اپنے ناپاک مقصد حاصل نہیں کر پائے نگے ۔
خبر کا کوڈ: 435419 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں ۱۰۰ ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435417 تاریخ اشاعت : 2018/03/25
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی تازہ ترین بمباری کے نتیجے میں ۱۷ افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435392 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب کے مجرم اور جرائم پیشہ بادشاہ نے یمن میں خون کی ندیاں بہا رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435363 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
برطانیہ کی حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے لیڈر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت یمن میں سعودی حکومت کے جرائم کی حمایت کرنے کے لئے فریبکاری کا سہارا لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435314 تاریخ اشاعت : 2018/03/11
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435123 تاریخ اشاعت : 2018/02/22
پاکستان کی سیاسی اورمذھبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب فوج بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کیلئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
خبر کا کوڈ: 435103 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین نے کہا کہ سعودی عرب میں فوج بھیجنا ملکی مفاد کے منافی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435098 تاریخ اشاعت : 2018/02/20
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ پاک فوج کو کسی اور ملک میں بھیجے جانے کا فیصلہ کسی بھی طور پاکستان کے حق میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435072 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور تازہ ترین حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435037 تاریخ اشاعت : 2018/02/15
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 434958 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
سعودی عرب نے ۷۰ سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرتے ہوئے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434956 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
مصری دانشور کے ساتھ رسا نیوز کی گفت وگو :
مصر کے ایک مفکر نے اس اشارہ کے ساتھ کہ سعودی عرب وہابیت کو پھیلانے کے لئے الازہر مصر کو خاموش رہنے کے بدلے میں حق السکوت دیتا ہے مصر میں وہابی نظریہ کے پھیلنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434945 تاریخ اشاعت : 2018/02/08