13 July 2016 - 04:22
News ID: 422484
فونت
ذاکر نائیک نے ہندوستان آنے سے کیا انکار؛
سعودی عرب اور امریکا نواز دہشت گرد تنظیموں کی کھلی حمایت کرنے والا وہابی ذاکر نائیک نے دہشت گردی کو بڑھاوا دینے کی وجہ سے تفتیش و گرفتاری کے خوف سے فرار ہو گیا ۔
ذاکر نائیک


رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور امریکا نواز دہشت گرد تنظیموں کے حامی اور وہابی فکر کی ترویج کرنے والا ذاکر نائیک نے دہشت گردی کو بڑھاوا دینے کے الزام میں ہونے والے تفتیش و تحقیقی سے بچنے کے لئے راہ فرار اختار کیا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق ذاکر نائیک نے ہندوستان واپسی کے بجائے سعودی عرب میں ہی مزید قیام کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے کہ ذاکر نائیک نے سعودی عرب میں اپنا قیام بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور ذاکر نائیک فی الحال ہندوستان نہیں آئیں گے اور سعودی عرب میں ہی قیام کریں گے ۔

یہاں تک کہ انہوں نے سکائپ کے ذریعے ہونے والے پریس کانفرنس کو بھی منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائک ماضی میں اسامہ بن لادن کی دہشت گرد سرگرمیوں کو جائز قرار دے چکے ہیں۔ وہ خود کش حملوں  کو بھی صحیح قرار دیتے ہیں اور ان کے دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ قریبی روابط بتائے جاتے ہیں بنگلہ دیش نے ذاکرنائیک  کے ٹی وی چینل پیس پر بھی پانبندی عائد کردی ہے۔

ذاکر نائیک اس شخص کا نام ہے جس نے انسانیت و اسلامی اصول کو پامال کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے جہاں اسلام پیار و محبت کی بات کرتا ہے وہاں ذاکر نائیک خود کو مسلمان بتاتے ہوئے دہشت گردی و خون خرابہ کی ترویج میں مشغول ہے اور تاریخ کا سب سے بڑا درندا یزید کو اپنا رہبر مانتا ہے ۔
 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬