دہشت گرد

ٹیگس - دہشت گرد
امریکا نے سوڈان کو تجویز کی ہے کہ اس ملک کو دہشت گرد وں کی بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کے عوض میں 33 کروڑ ڈالر دینے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 443578    تاریخ اشاعت : 2020/08/28

بشار الاسد :
شامی صدر نے کہا کہ ترکی کے اقدامات بھی ویسے ہی ہیں جیسے غاصب صیہونی رژیم کے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 443441    تاریخ اشاعت : 2020/08/13

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے پیر کی رات صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا پر حملے کے لئے داعش دہشت گرد گروہ کے باقیماندہ جراثیم کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 443242    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

پاکستان کے بلوچستان صوبے کے شہر تربت کے بازار میں ایک بم دھماکہ ہوا جسکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 443235    تاریخ اشاعت : 2020/07/21

عراق میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے عراق کے ممتاز سیاسی تجزيہ نگار ہشام الہاشمی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 443101    تاریخ اشاعت : 2020/07/07

امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گرد انہ حملہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 443014    تاریخ اشاعت : 2020/06/26

حسن شاکر الکعبی :
عراقی پارلیمنٹ میں البدر اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد گروہ عراقی امن و امان و استحکام کو برباد کرنا چاہتے ہیں جبکہ امریکی فورسز کی موجودگی میں ان دہشتگرد گروہوں کا خاتمہ ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 442979    تاریخ اشاعت : 2020/06/20

امریکہ میں یونیورسٹی کے پروفیسر :
پروفیسر ویلیم نے کپا کہ امریکی معاشرہ آج بھی نسل پرست معاشرہ ہے، جہاں سیاہ فام افراد کو آج بھی غلام سمجھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442927    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

ڈینمارک کی وزارت خارجہ نے ایران میں دہشتگردوں کی مالی حمایت کرنے پر سعودی عرب کے سفیر کو طلب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442924    تاریخ اشاعت : 2020/06/11

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کراچی اور وفاقی انٹیلی جنس ادارے نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے داعش سے وابستہ اہم دہشت گرد رہنما کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442847    تاریخ اشاعت : 2020/05/31

حجت الاسلام مظہر حسین شہیدی:
پاکستان کے استاد و مفکر نے بیان کیا : صیہونی ظالم حکومت کی طرف سے خطے میں خاص کر فلسطین پر ظالمانہ اقدام بعضی عرب ممالک کی خیانت کی وجہ سے ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442766    تاریخ اشاعت : 2020/05/19

حشد الشعبی نے کہا کہ داعش کے باقیماندہ دہشتگرد عراقی سکیورٹی فورسز کا سامنا کرنے کی تاب نہیں رکھتے .
خبر کا کوڈ: 442686    تاریخ اشاعت : 2020/05/10

بغداد کے شمال میں واقع التاجی میں دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پر کم سے کم دس راکٹوں سے حملہ کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 442287    تاریخ اشاعت : 2020/03/13

آیت اللہ علوی گرگانی :
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و مرجع تقلید نے کہا :مسلمانوں پر بے بنیاد ظلم اور قتل و غارت گری اور انکو اپنے ہی ملک سے لا تعلق کرائے جانے کی منصوبہ بندی نے ہر آزاد انسان کو دکھ میں مبتلا کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442244    تاریخ اشاعت : 2020/03/05

لندن میں ۲ فروری کو چاقو کے دہشت گرد انہ حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442051    تاریخ اشاعت : 2020/02/04

دہشت گرد طالبان اور دہشت گرد امریکا میں مذاکرات اس ماہ میں ہونے کا اعلان افغان طالبان نے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441960    تاریخ اشاعت : 2020/01/19

جت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی کرفیو کے باعث کشمیر میں عزاداری کے جلوس نکالنے پر پابندی کی مذمت کرنے والے، پاکستان میں بعض مقامات پر مجالس اور عزاداری جلوسوں پر غیر قانونی پابندیوں کا نوٹس کیوں نہیں لیتے؟
خبر کا کوڈ: 441396    تاریخ اشاعت : 2019/09/29

مصر کے صدر :
السیسی نے کہا ہے کہ دہشت گرد ی کامقصد قومی قوت کو کمزور بنانا ہے جو کام روایتی جنگ سے نہیں ہوسکتا اسے دہشت گرد ی کے ذریعہ انجام دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441284    تاریخ اشاعت : 2019/09/15

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے صوبے نینوا میں مسلح افواج کے آپریشن کے تیسرے مرحلے میں داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440991    تاریخ اشاعت : 2019/08/06

بشار اسد :
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی فوج نے اپنے ملک اور عوام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440956    تاریخ اشاعت : 2019/08/01