Tags - دہشت گرد
ایڈمیرل علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گرد ی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔
News ID: 435722    Publish Date : 2018/04/27

حجت الاسلام سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے بیان کیا : آیت الله سیستانی کی طرف سے دفاع کفائی کا فتوی دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلہ کے لئے بے مثال ہے ۔
News ID: 435712    Publish Date : 2018/04/26

علی شمخانی:
اعلی ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے شام میں کہا کہ شکست کھانے والے دہشتگردوں کی حمایت کرنے والے افغانستان کو غیرمستحکم کرنے اور وہاں دہشتگردوں کی منتقلی میں ملوث ہیں ۔
News ID: 435710    Publish Date : 2018/04/26

حجت الاسلام برکت علی مطہری :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ایک عالمی ایجنڈے کے تحت بھارت، امریکہ اور بعض خلیجی ریاستیں بلوچستان کے امن وامان کو تہس نہس کرنے کے درپہ ہیں ۔
News ID: 435684    Publish Date : 2018/04/24

بشار اسد :
شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گرد وں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
News ID: 435681    Publish Date : 2018/04/24

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی صورتحال ٹھیک نہیں کیونکہ ان عناصر کو مسلسل شکست مل رہی ہے۔
News ID: 435530    Publish Date : 2018/04/10

روسی وزارت دفاع ؛
دہشت گرد شکست سے بچنے کے لئے کوئی بھی حربہ استعمال کرسکتے ہیں ۔
News ID: 435509    Publish Date : 2018/04/08

قندوز میں افغان ایئر فورس نے طالبان دہشت گرد تنظیم کے ٹریننگ اسکول پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں درجنوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 435472    Publish Date : 2018/04/03

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانی ناقابل فراموش ہیں ۔
News ID: 435343    Publish Date : 2018/03/15

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گرد وں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
News ID: 434987    Publish Date : 2018/02/11

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی نے کہا کہ گذرا ہوا سال دہشت گرد ی کے خلاف ایرانی عوام کی فتح اور علاقے کی اقوام کی کامیابی کا سال تھا۔
News ID: 434986    Publish Date : 2018/02/11

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین پاکستا ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دہشت گرد ہماری لاشیں گرا رہے ہیں اور سیکورٹی ادارے اورپولیس الٹا ہمارے ہی لوگوں کو ہراساں کرتی ہوئی نظر آتی ہے۔
News ID: 434982    Publish Date : 2018/02/11

محمد علی جعفری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا کہ عراقی عوام نے استقامت کے ساتھ امریکہ کے پروردہ عالمی دہشت گرد وں کا ملک سے خاتمہ کردیا ۔
News ID: 434950    Publish Date : 2018/02/08

میجر جنرل محمد باقری :
جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی ۔
News ID: 434866    Publish Date : 2018/02/02

بشار اسد :
شام کے صدر نے کہا کہ ترکی اپنے مخالفین کو کچلنے اور شامی حکومت کے مخالفین کی مدد اور حمایت کررہا ہے۔
News ID: 434730    Publish Date : 2018/01/21

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکمران جماعت نے سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے کے لیے ہمیشہ قومی اداروں کو استعمال کیا ہے۔
News ID: 434679    Publish Date : 2018/01/18

شامی فورسز کا وہابی دہشت گرد وں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے مزید ۱۴ دیہاتوں کو دہشت گرد وں سے آزاد کرالیا ہے۔
News ID: 432578    Publish Date : 2018/01/09

حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ امریکی اقدامات مسلمانوں کا ریاستی سطح پر قتل کرنیوالی ناجائز ریاست اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے ۔
News ID: 432412    Publish Date : 2017/12/26

محمد ثروت اعجاز قادری :
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا : اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کے خلاف قرارداد کی منظوری حق کی جیت ہے ۔
News ID: 432356    Publish Date : 2017/12/22

ولادیمیر پوتین بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں ؛
شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ملاقات میں کہا ہے کہ اگر شام میں دہشت گرد وں نے پھر سراٹھانے کی کوشش کی تو ان کا سر بری طرح کچل دیا جائے گا ۔
News ID: 432215    Publish Date : 2017/12/12