Tags - دہشت گرد
روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
News ID: 429596    Publish Date : 2017/08/22

آیت الله عبدالامیر قبلان :
اعلی اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے دہشت گرد ی کی آفت سے مقابلہ کرنا ایک شرعی ذمہ داری جانا ہے ۔
News ID: 429554    Publish Date : 2017/08/19

نائیجیریا میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکو حرام نے چاڈ جھیل پر قبضہ کرکے ۳۰ ماہی گیروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
News ID: 429413    Publish Date : 2017/08/10

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے اعلان کیا :
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس نے ایک بیانیہ میں اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ سے منسلک ۲۷ دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
News ID: 429378    Publish Date : 2017/08/08

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : دہشت گرد وں کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے اور ان کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے۔
News ID: 429103    Publish Date : 2017/07/21

شام کے بحران کے آغاز سے ۱۵ جولائی ۲۰۱۷ تک ۵۸۴۴۶ دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں ۔
News ID: 429038    Publish Date : 2017/07/16

افغانستان میں آپریشن کلین اپ ، جھڑپوں اور فضائی حملوں میں داعش کے ۵ سرغنوں سمیت ۲۱ دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔
News ID: 428812    Publish Date : 2017/07/02

عراقی فضائیہ نے مغربی صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجنوں دہشت گرد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
News ID: 428724    Publish Date : 2017/06/26

شامی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے قریب واقع قنیطرہ کے نواحی شہر البعث پر، جبہت النصرہ اور اس کے اتحادی دہشت گرد گروہوں کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔
News ID: 428703    Publish Date : 2017/06/25

حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : وطن عزیز میں دہشت گرد ی کے خاتمے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ قومی اداروں میں موجود اس طرح کے سہولت کار ہیں۔
News ID: 428565    Publish Date : 2017/06/16

حجت الاسلام محمود علوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا : سعودی عرب دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرتا ہے اور ایسے بہت سے ثبوت و شواہد موجود ہیں کہ جن سے پتہ چلتا ہے کہ پڑوسی ممالک کے زر خرید افراد سے ایران میں دہشت گرد انہ کارروائیائیاں کرائی جاتی ہیں۔
News ID: 428559    Publish Date : 2017/06/15

صدر تحریک عراق کے سربراہ نے تہران دہشت گرد انہ حملہ کی مذمت کرتے ہوئے تہران دہشت گرد انہ حملہ کو دہشت گرد ی سے مقابلہ کو جدی اعلان کیا ۔
News ID: 428464    Publish Date : 2017/06/09

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : یہود و نصاری کے ٹکروں پر پلنے والے ناپاک عناصر عالم اسلام کو انتشار کا شکار کر کے صیہونی و نصرانی اہداف کی تکمیل چاہتے ہیں۔
News ID: 428337    Publish Date : 2017/06/01

روس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشت گرد وں کو امریکہ براہ راست فوجی ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔
News ID: 428214    Publish Date : 2017/05/24

اقوام متحدہ نے خبر دی ہے کہ شام اور عراق میں داعش کی صفوں میں جو تیس ہزار غیر ملکی اور بالخصوص یورپی دہشت گرد سرگرم تھے ان میں چالیس سے پچاس فیصد عناصر وہاں سے واپس لوٹ چکے ہیں۔
News ID: 428139    Publish Date : 2017/05/19

جنرل احمد رضا پودستاں :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا : میر جاوہ حملہ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی ناکامی اور کمزوری کا مظہر ہے۔
News ID: 427984    Publish Date : 2017/05/09

حجت الاسلام سید ناظر عباس تقوی:
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر نے کہا : خرم زکی کا خاندان انصاف کا منتظر ہے اور جن افراد کو ایف آئی آر میں نامزد کیا گیا تھا، اُن کا گرفتار نہ ہونا کمزوری کی نشانی ہے۔
News ID: 427979    Publish Date : 2017/05/09

جنرل حسین دہقان :
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ و اسرائیل کی خوشنودی اور دہشت گرد وں کی حمایت میں سعودی عرب کے اقدامات قابل مذمت ہے ۔
News ID: 427860    Publish Date : 2017/05/02

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : طالبان کے موسسین آج بھی طالبان سے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور یہی لوگ آج دہشتگردوں کو ہیرو بناکر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 427831    Publish Date : 2017/04/30

ہندوستان کے نائب صدر :
ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
News ID: 427823    Publish Date : 2017/04/30