دہشت گرد - صفحه 11

ٹیگس - دہشت گرد
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : طالبان کے موسسین آج بھی طالبان سے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور یہی لوگ آج دہشتگردوں کو ہیرو بناکر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427831   تاریخ اشاعت : 2017/04/30

ہندوستان کے نائب صدر :
ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427823   تاریخ اشاعت : 2017/04/30

شام کے ایک سنی عالم دین :
مسجد جامع اموی دمشق کے امام جمعہ نے اس بیان کے ساتھ کہ شیعہ اور سنی کے درمیان اتحاد شام کے لوگوں کے لئے حوصلہ افزائی کا سبب ہے بیان کیا : دشمن شیعہ اور سنی کو ایک دوسرے سے الک نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ وہ دو بازو کی طرح ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427730   تاریخ اشاعت : 2017/04/25

سید حسن کاظمی :
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری سیاسیات نے کہا : ہم لاہور ہائیکورٹ بار کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں کہ جس میں وزیر اعظم کو فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 427682   تاریخ اشاعت : 2017/04/23

شام کے صدر :
شام کے صدر نے ایک مغربی میڈیہ سے گفت و گو کرتے ہوئے کہا : دہشت گردوں کے خلاف میری کامیابی صیہونی حکومت ، ترکی ، فرانس ، برطانیہ ، سعودی عرب اور قطر کے خلاف کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427342   تاریخ اشاعت : 2017/04/06

ڈیرہ کی تحصیل پروا میں تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے تین اہل تشیع نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426547   تاریخ اشاعت : 2017/02/26

حجت الاسلام عارف حسین واحدی:
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشت گردی کے واقعات میں کمی نہیں آرہی اور آئے روز دہشت گردی کی وارداتوں سے یہ بات واضح ہوتی جارہی ہے کہ دہشت گرد ملک میں امن کے دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426368   تاریخ اشاعت : 2017/02/17

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر لاھور میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426313   تاریخ اشاعت : 2017/02/14

یورپی پولیس یورو پول نے کہا ہے کہ یورپ میں دہشت گردی کے خطرات اپنی انتہائی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426300   تاریخ اشاعت : 2017/02/14

حجت الاسلام مختارامامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا : گزشتہ سال تکفیری دہشت گردوں کے ہاتھوں جاری ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں ۵۸ ایسے افراد شہید ہوئے جن کا تعلق مکتب تشیع سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 425427   تاریخ اشاعت : 2017/01/01

ہندوستان کے کلکتہ شہر میں داعش سے تعلق رکھںے والے ایک حملہ آور کی گرفتاری سے اس دہشتگرد گروہ کے حملے کو ناکام بنادیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425309   تاریخ اشاعت : 2016/12/26

پنجاب میں محکمہ انسداد دہشت گردی کی ٹیم نے ڈیرہ غازی خان کے علاقے چوٹی بالا میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425138   تاریخ اشاعت : 2016/12/18

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد گروہ شام کے شمالی شہر حلب کے مشرقی علاقوں سے عام شہریوں کو باہر نہیں نکلنے دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424962   تاریخ اشاعت : 2016/12/09

باراک اوبامہ :
امریکی صدر باراک اوبامہ نے گزشتہ روز قومی سلامتی کے حوالے سے اپنے دور صدارت کی آخری تقریر کی۔
خبر کا کوڈ: 424934   تاریخ اشاعت : 2016/12/08

شام کے وزیر صحت :
دمشق کے نواحی علاقے مغربی غوطہ میں شامی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید لڑائی ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424050   تاریخ اشاعت : 2016/10/25

شام کے وزیر صحت :
دمشق کے نواحی علاقے مغربی غوطہ میں شامی فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان شدید لڑائی ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 424050   تاریخ اشاعت : 2016/10/25

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر وہابی دہشت گردوں کے خوفناک حملے کے نتیجے میں ۶۵ اہلکار جاں بحق اور ۱۲۰ زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424044   تاریخ اشاعت : 2016/10/25

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں واقع پولیس ٹریننگ سینٹر پر وہابی دہشت گردوں کے خوفناک حملے کے نتیجے میں ۶۵ اہلکار جاں بحق اور ۱۲۰ زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424044   تاریخ اشاعت : 2016/10/25

عراقی فوج نے فضائیہ کے لڑاکا طیاروں کی بمباری سے داعشی دہشت گردوں کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423555   تاریخ اشاعت : 2016/09/30

عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں داعش کے ایک حملے کو پسپا کرتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423491   تاریخ اشاعت : 2016/09/27