ٹیگس - دہشت گرد
جنرل رحیم صفوی:
قائد انقلاب اسلامی کے مشیر بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی نے شام میں امریکیوں کی اسٹریٹیجک کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423405 تاریخ اشاعت : 2016/09/23
روس کی وزارت دفاع:
روس کی وزارت دفاع نے کہا : گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شام میں دہشت گرد گروہوں نے پچاس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 423335 تاریخ اشاعت : 2016/09/19
عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے اس ملک کے عوام کےخلاف اپنے مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دسیوں شہریوں کا قتل عام کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422904 تاریخ اشاعت : 2016/08/29
رجب طیب اردوغان:
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا : انقرہ تمام دہشت گرد گروہوں کی نابودی تک شمالی شام میں اپنا آپریشن جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 422873 تاریخ اشاعت : 2016/08/27
محمودعلوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا : ایران میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہونے والا خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422853 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
جنرل راحیل شریف:
پاکستان کی مسلح افواج کی کامیاب کارروائیوں سے دہشت گرد وں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ ہورہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422807 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
ترکی سرحد سے ایران میں داخل ہو رہے تھے
ترکی اور ایران کے ساتھ ملے ہوئے سرحد کے ذریعہ ایران میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے چار دہشت گرد کو کیا گیا گرفتار ۔
خبر کا کوڈ: 422533 تاریخ اشاعت : 2016/07/23
ذاکر نائیک نے ہندوستان آنے سے کیا انکار؛
سعودی عرب اور امریکا نواز دہشت گرد تنظیموں کی کھلی حمایت کرنے والا وہابی ذاکر نائیک نے دہشت گرد ی کو بڑھاوا دینے کی وجہ سے تفتیش و گرفتاری کے خوف سے فرار ہو گیا ۔
خبر کا کوڈ: 422484 تاریخ اشاعت : 2016/07/13
شام کی فوج اور عوامی رضاکار فوج کے مختلف آپریشن میں ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کی فوج اور عوامی رضاکار فوج کی آپریشن میں اس ملک کے صوبے سویداء میں بیس سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 9275 تاریخ اشاعت : 2016/04/17
پاکستان کے سنی عالم دین:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین فیصل آباد کے ریاستی رہنما سید افتخار نقوی کی طرف سے بلائے گئے اجلاس سے ایس ایس پی آپریشن فیصل آباد حافظ عرفان ﷲ نے خطاب کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد بے دین وحشی ، درندے اور پوری انسانیت کے دشمن ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9241 تاریخ اشاعت : 2016/04/09
خلیج فارس تعاون کونسل کے توسط ؛
رسا نیوز ایجنسی - جرمنی کی وزارت خارجہ نے خلیج فارس تعاون کونسل کے ذریعہ حزب اللہ لبنان کا نام دہشت گرد جماعتوں کی فہرست میں شامل کئے جانے پر مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 9139 تاریخ اشاعت : 2016/03/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے بیان کیا : تمام وہ ادارے جہاں تکفیر اورفرقہ واریت کا نصاب پڑھایا جاتا ہے دہشت گرد ساز فیکٹریاں ہیں۔ دہشت گرد ی کے خاتمے ان کا تدارک انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 9060 تاریخ اشاعت : 2016/02/14
صوبہ حلب شام؛
رسا نیوز ایجنسی – شام میں کے صوبہ حلب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی کارروائیوں کے نتیجے میں قصبہ کفین دہشت گرد گردوں کے چنگل سے آزاد ہونے اور متعدد دہشت گرد وں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9044 تاریخ اشاعت : 2016/02/08
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے اپنی تقریر میں لبنان کی حالیہ سیاسی صورت حال کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد گروہوں کا مقصد لبنانیوں میں اختلاف پیدا کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9005 تاریخ اشاعت : 2016/01/30
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی - ایم ڈبلیو ایم بلوچستان پاکستان کے رہنماء نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلام آباد میں داعش کا سرپرست آج بھی آزاد ہے کہا: دہشت گرد وں کے خلاف منافقانہ رویہ دہشت گرد ی کے خاتمہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8987 تاریخ اشاعت : 2016/01/25
آیت الله نوری همدانی نے تاکید کیا ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله نوری همدانی نے مختلف مسائل جس میں دہشت گرد وں سے مقابلہ کے سلسلہ میں مغرب ممالک کی دوغلی پالیسی کی مذمت کی اور کہا : کفر کے سربراہ بحرین ، سعودی عرب و صیہونیوں کی مظالم پر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں لیکن فرانس کے دھماکہ کی مذمت کرتے ہیں حالانکہ یمن و فلسطین میں بے شمار لوگ قتل کئے جا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8709 تاریخ اشاعت : 2015/11/17
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
رسا نیوز ایجنسی - حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سکریٹری نے شام کی حکومت کو دہشت گرد وں کے مقابلے میں کافی طاقتور بتاتے ہوئے کہا: عراق و شام میں تکفیری دہشت گرد صیہونی حکومت کے بازو ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8300 تاریخ اشاعت : 2015/07/13
امام جمعہ اهل سنت زاہدان :
رسا نیوز ایجنسی ـ مولوی ساداتی نے اس بیان کے ساتھ کہ دہشت گرد گروہ اسلامی امت کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش میں ہے بیان کیا : ہمارے سرحد کے سیکورٹی فورس کے بعض گارڈ کی شہادت بہت افسوس ناک اور بدترین اعمال میں سے ہے ؛ جن لوگوں نے یہ برا و پست کام انجام دیا ہے ان میں انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں پائی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8016 تاریخ اشاعت : 2015/04/09
بشار اسد :
رسا نیوز ایجنسی ـ شام کے صدر جمہور نے دمشق میں آئے ترکی کے ایک وفد سے ملاقات کی ، «رجب طیب اردوغان» کو دہشت گرد وں کے حامی کے عنوان سے تعارف کریا کہ جو اپنے مالکوں کی خوشنودی و حمایت کے لئے ان کے منصوبہ کو اجرا کرتے ہوئے حمایت کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7873 تاریخ اشاعت : 2015/03/05
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے بیان کیا : دوسری جنگ عظیم کے بعد یہ دنیا دو قطبی تھی، دو طاقتوں نے انسانوں کو تقسیم کر رکھا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 7838 تاریخ اشاعت : 2015/02/23