ٹیگس - دہشت گرد
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے سیرت مصطفیٰ(ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا: توہین رسالت(ص) سے تکفیری گروہ کی سرپرستی تک، مزارات انبیاء کی توہین سے دہشت گرد ی تک ہر فساد میں بلواسطہ اور بلا واسطہ اسرائیلی ہاتھ نظر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7712 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
حجت الاسلام مقصود ڈومکی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین بلوچستان پاکستان کے جنرل سکریٹری نے سیرت مصطفیٰ(ص) کانفرنس سے خطاب میں کہا: توہین رسالت(ص) سے تکفیری گروہ کی سرپرستی تک، مزارات انبیاء کی توہین سے دہشت گرد ی تک ہر فساد میں بلواسطہ اور بلا واسطہ اسرائیلی ہاتھ نظر آتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7711 تاریخ اشاعت : 2015/01/21
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے لاہور میں عمائدین اور کارکنان سے خطاب میں کرتے ہوئے کہا : بزدل دہشتگردوں نے آج پھر ریاست پر وار کیا ہے، دہشت گرد ی کے خلاف پوری قوم متحد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7684 تاریخ اشاعت : 2015/01/13
جے ایس او پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل صدر سید ارسلان کاظمی نے ایک بیان میں پیشاور اسکول سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: دہشت گرد وں کے خلاف مؤثر اقدامات اور دہشت گرد ی کی وجوہات کا خاتمہ ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7623 تاریخ اشاعت : 2014/12/27
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاک محرم ہال کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا: نواز شریف پارلیمانی جماعتوں کے اجلاسوں کے نام پر طالبان دہشتگردوں کیخلاف کاروائی میں خلل پیدا کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7615 تاریخ اشاعت : 2014/12/24
رسا نیوز ایجنسی ـ صدر تحریک عراق کے رہنما نے بغداد پر دہشت گرد گروہ داعش کی طرف سے ہر طرح کے حملہ سے مقابلہ کے سلسلہ میں اپنی تیاری کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 7116 تاریخ اشاعت : 2014/08/09
حجت الاسلام سید مقتدی صدر :
رسا نیوز ایجنسی ـ الصدر تحریک کے رہنما نے بیان کیا : عراق کے مجاہدین داعش پر زمین تنگ کر دیں گے اور انہیں کہیں جائے پناہ نہ ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 6952 تاریخ اشاعت : 2014/06/28
حجت الاسلام رمضان توقیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے بیان کیا : کراچی ائیرپورٹ اور تفتان میں زائرین پر خطرناک حملوں کے بعد بھی معلوم نہیں حکومت کس مصلحت کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6878 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
حجت الاسلام رمضان توقیر :
رسا نیوز ایجنسی ـ شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر نے بیان کیا : کراچی ائیرپورٹ اور تفتان میں زائرین پر خطرناک حملوں کے بعد بھی معلوم نہیں حکومت کس مصلحت کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6877 تاریخ اشاعت : 2014/06/11
راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کراچی حسن سکوائر دھماکے میں چوہدری اسلم اور ان کے 4 ساتھیوں کے جاں بحق ہونے پر میڈیا سیل سے جاری اپنے مذمتی بیان میں بیان کرتے ہوئے کہا : ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے بم دھماکے میں جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ظالمان مائنڈ سیٹ اسلام اور پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے۔
خبر کا کوڈ: 6309 تاریخ اشاعت : 2014/01/09

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ نائب صدر جے ایس او پاکستان نے بیان کیا : وزیر اعظم صاحب کے آہنی ہاتھ کہاں ہیں جن سے وہ دہشت گرد وں سے نمٹنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ ہم کوئٹہ زائرین کی بس پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6283 تاریخ اشاعت : 2014/01/04

آیت الله سیستانی کے نمائندے:
رسا نیوز ایجنسی ـ کربلائے معلی کے خطیب جمعہ نے دہشت گرد وں سے مخاطب ہو کر کہا : دہشت گرد وں کو متنبہ کرا رہا ہوں کہ بدن کے جتنے بھی ٹکڑے کیوں نہ ہوں ہاتہ پیر کیوں نہ کاٹ دئے جائیں مگر خدا اور امام حسین علیہ السلام کے ذکر کو بند نہیں کرا سکتے اور اپنی ناپاک خوہش کو پورا نہیں کر سکتے ۔
خبر کا کوڈ: 6123 تاریخ اشاعت : 2013/11/16

حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی:
رسا نیوز ایجنسی – شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نے دینی درسگاہ سلطان مدارس پاکستان میں کہا: ڈیرا اسماعیل خان سے دہشت گرد شام روانہ کرنے کیلئے ازاد کرائے گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5803 تاریخ اشاعت : 2013/08/13

ایم ڈبلیوایم کی اپیل پر؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین نے شام میں مسلسل مزارات کی بے حرمتی اور امت مسلمہ کی پراسرار خاموشی کے خلاف جمعہ کوملک گیر یوم احتجاج منایا۔
خبر کا کوڈ: 5406 تاریخ اشاعت : 2013/05/18
حجت الاسلام صادق تقوی:
رسا نیوزایجنسی - پریس کانفرنس سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم کراچی کے جنرل سکریٹری نے بیان کیا: شہدائے کے مقدس خون سے تجدید عہد کیلئے منعقد کی جانیوالی لبیک یاحسین علیہ السلام کانفرنس میں رکاوٹیں کھڑی کی جا نے کی کوششیں رہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5295 تاریخ اشاعت : 2013/04/20
حجت الاسلام راجہ ناصر جعفری:
رسا نیوزایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے 11 مئی کو دہشت گرد وں سے نفرت کرپٹ اور لٹیرے سیاسی نظام سے نجات کا دن بتایا۔
خبر کا کوڈ: 5293 تاریخ اشاعت : 2013/04/17