Tags - دہشت گرد
اہواز میں حسینیہ ثاراللہ کے سامنے حالیہ دہشت گرد انہ حملے کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
News ID: 437226    Publish Date : 2018/09/24

ایرانی خفیہ محکمہ کے سربراہ :
حجت الاسلام والمسلمین علوی نے اس بیان کے ساتھ کہ بہت ہی جلد دہشت گرد وں سے سخت انتقام لے نگے بیان کیا : اسلامی جمہوریہ ایران کے فرزند ظالم و مجرم کے جرم پر خاموشی اختیار نہیں کرے نگے ۔
News ID: 437225    Publish Date : 2018/09/24

ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں ہفتے کے روز مسلح افواج کی پریڈ کے دوران عام شہریوں پر دہشت گرد انہ حملے کے نئے پہلو سامنے آئے ہیں۔
News ID: 437218    Publish Date : 2018/09/24

ایرانی مسلح افواج چیف نے اہواز واقعہ پر پیغام میں؛
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے تاکید کی : اسلامی ایران کے عظیم قوم کو یقین دلاتا ہوں کہ مسلح فوج میں ان کی اولادیں ، پہلے سے زیادہ قوی ارادہ کے ساتھ دہشت گرد وں اور ان کے معاون کو زیر نظر رکھے ہے تا کہ اس نفرت انگیز وجود کو جڑ سے ختم کر دے ۔
News ID: 437217    Publish Date : 2018/09/23

امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
News ID: 437214    Publish Date : 2018/09/23

شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران ۹ دہشت گرد ہلاک جب کہ پاک فوج کے کیپٹن سمیت ۷ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
News ID: 437212    Publish Date : 2018/09/23

ایران کے اہواز شہر میں دہشت گردانہ حملہ کے سلسلہ میں قائد انقلاب اسلامی کا پیغام :
قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے اہواز شہر میں دہشت گرد انہ حملہ پر تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی : خفیہ ذمہ دار ادارے پوری تندہی کے ساتھ مجرموں کا تعاقب کریں اور انہیں ملکی عدلیہ کے طاقتور پنجوں کے سپرد کریں ۔
News ID: 437211    Publish Date : 2018/09/23

حزب اللہ لبنان نے اہواز میں دہشت گرد انہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رہبر معظم ، ایرانی حکومت ، عوام اور متاثرہ خانداوں کے ساتھ مہدردی کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437210    Publish Date : 2018/09/23

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش نے ایران کے شہر اہواز میں وہابی تکفیریوں کے دہشت گرد انہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 437209    Publish Date : 2018/09/23

تہران میں مقیم ہالنیڈ اور ڈینمارک کے سفیروں نیز برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے ناظم الامور کو دفتر خارجہ میں طلب کر کے اہواز میں ہفتے کے روز پیش آنے والے دہشت گرد ی کے سانحے کے بارے ان ملکوں سے موقف کی وضاحت طلب کی گئی۔
News ID: 437207    Publish Date : 2018/09/23

گزشتہ روز سعودی عرب کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند دہشتگرد گروہ ’’الاہوازیہ‘‘ نے ایران کے جنوبی شہر اہواز میں حملہ کہا جس کے نتیجہ میں ۲۹ شہید اور قریب ساٹھ زخمی ہو گئے۔
News ID: 437206    Publish Date : 2018/09/23

وزارت خارجہ پاکستان نے ایران کے شہر اہواز میں دشت گردانہ حملے کو شدید الفاظ میں مذمت کی۔
News ID: 437199    Publish Date : 2018/09/22

حیدر العبادی :
عراق کے وزیر اعظم نے عراق سے داعش کی تباہی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا : داعش دہشت گرد گروہ پر عراقی عوام کی فتح نے علاقے اور پوری دنیا میں عراق کو سربلند کر دیا۔
News ID: 437151    Publish Date : 2018/09/15

امریکہ در حقیقت شام میں القاعدہ اور اس کی ذیلی دہشت گرد تنظیموں کی حمایت کررہا ہے
News ID: 437144    Publish Date : 2018/09/15

شامی فوج نے صحرائے سخنہ کے علاقے سے دہشت گرد وں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور عراق کی سرحد کے قریب واقع علاقے التنف تک پیشقدمی کی ہے۔
News ID: 437136    Publish Date : 2018/09/13

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
News ID: 437117    Publish Date : 2018/09/11

سپاہ پاسداران :
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورسز کی جانب سے امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گرد وں کے سر کردہ رہنماوں کے خفیہ اجلاس میں ۷ میزائل داغ کر اس کو ناکام بنا دیا گیا۔
News ID: 437100    Publish Date : 2018/09/09

بشار جعفری :
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
News ID: 437021    Publish Date : 2018/08/31

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغان دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 436893    Publish Date : 2018/08/16

شام کے اوقاف وزارت نے ایک سرکاری حکم نامہ جاری کر کے گمراہ وہابی فرقہ کی کتابوں کو خریدنا اور بیچنا اور ابن تیمیہ کے نظریہ و فتوا کے مطابق ہر طرح کی فعالیت پر پابندی عائد کر دی ہے ۔
News ID: 436760    Publish Date : 2018/08/02