دہشت گرد - صفحه 9

ٹیگس - دہشت گرد
روسی صدر :
روسی صدر نے کہا : دہشت گرد ی کےخلاف جنگ میں دہرا معیار بالکل غلط ہے دہشت گرد ی کے خلاف جنگ کاخفیہ ایجنڈا نہیں ہوناچاہیے۔
خبر کا کوڈ: 430183    تاریخ اشاعت : 2017/10/15

انٹیلی جنس آپریشن کے تحت محرم الحرام کے دوران دہشت گرد ی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ۴ مطلوب دہشت گرد وں کو گرفتارکرلیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 430087    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور وحسشیانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430086    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

درابن کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گرد وں نے حملہ کردیا تاہم پولیس کی جوابی کارروائی میں تینوں دہشت گرد مارے گئے۔
خبر کا کوڈ: 430085    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والا ملک گوشہ نشینی کا شکار ہو جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430034    تاریخ اشاعت : 2017/09/21

آئی جی ایف سی بلوچستان :
میجر جنرل ندیم انجم نے کہا : دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور ہم سب نے مل کر ان دہشت گرد وں کا قلع قمعہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430011    تاریخ اشاعت : 2017/09/19

حجت الاسلام حسن ظفر نقوی:
مجلس وحدت مسلمین مرکزی ڈپٹی سیکرٹری نے کہا : محرم الحرام میں کراچی سمیت سندھ بھر میں شیعہ علماء و ذاکرین کو خصوصی طور پر بھرپور سکیورٹی فراہم کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 429955    تاریخ اشاعت : 2017/09/15

حجت الاسلام عارف واحدی :
شیعہ علما کونسل پاکستان نے کہا : چند تکفیری مائنڈ سیٹ گروہ کے افراد ملک کا امن و امان تباہ کرنے کی سازش میں ملوث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429945    تاریخ اشاعت : 2017/09/14

ترک پولیس نے ترکی کے شہر استنبول میں داعش سے منسلک ۲۵ دہشت گرد وں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429918    تاریخ اشاعت : 2017/09/12

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک کارروائی کے دوران، ۴ طالبان دہشتگرد اور ۳ ایف سی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 429812    تاریخ اشاعت : 2017/09/05

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر نے کہا : عید الضحیٰ کا دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429741    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

حجت الاسلام حسن روحانی :
اسلامی جہوریہ ایران کے صدر نے کہا : عید الضحیٰ کا دن حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429741    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے مشرق لبنان کو داعش کی ناپاک وجود سے پاک کرنے کے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سیاسی و نظامی معنی جو لبنان کے مشرق میں رونما ہوا ہے وہ یہ ہے کہ داعش کو ہتھیارڈالنا پڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429717    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ امریکہ کی دوستی امریکی دشمنی سے زیادہ خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 429713    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ امریکہ کی دوستی امریکی دشمنی سے زیادہ خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 429713    تاریخ اشاعت : 2017/08/29

روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429596    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

روس کی وزارت دفاع نے شام میں داعش کے ۲۰۰ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429596    تاریخ اشاعت : 2017/08/22

آیت الله عبدالامیر قبلان :
اعلی اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے دہشت گرد ی کی آفت سے مقابلہ کرنا ایک شرعی ذمہ داری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429554    تاریخ اشاعت : 2017/08/19

آیت الله عبدالامیر قبلان :
اعلی اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے دہشت گرد ی کی آفت سے مقابلہ کرنا ایک شرعی ذمہ داری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429554    تاریخ اشاعت : 2017/08/19