ٹیگس - دہشت گرد
افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں اور فضائی حملوں میں ۳۰ افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 436500 تاریخ اشاعت : 2018/07/05
غلام علی خشرو :
ایرانی مندوب نے کہا کہ دہشت گرد ی، نسل کشی کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنی قیمتی جانوں اور لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے محروم ہوئے ہیں اس لئے ہمیں مستقبل میں ان تمام اقدامات کی روک تھام کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 436477 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کو نا اہل قرار دے کر شہدا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 436456 تاریخ اشاعت : 2018/07/01
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے ۲۶ طالبان دہشت گرد وں کو ہلاک جبکہ ۲۳ دہشت گرد وں کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436422 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گرد وں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436417 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436395 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436259 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گرد ی (سی ٹی ڈی) نے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ۳ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔
خبر کا کوڈ: 436256 تاریخ اشاعت : 2018/06/12
ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقے اوشنوہ میں سپاہ پاسداران فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 436230 تاریخ اشاعت : 2018/06/10
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گرد وں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435829 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
امریکا نے شام میں دہشت گرد وں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435783 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نسل در نسل حکمرانی کرنیوالوں کا ملک پر قبضہ اور غلبہ ختم ہونیوالا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435768 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گرد ی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گرد وں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435764 تاریخ اشاعت : 2018/05/01
ایڈمیرل علی شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشیائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ دہشت گرد ی کے خلاف جنگ میں حصہ لیں اور موثر کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 435722 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
حجت الاسلام سید احمد صافی :
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے متولی شرعی نے بیان کیا : آیت الله سیستانی کی طرف سے دفاع کفائی کا فتوی دہشت گرد گروہ داعش سے مقابلہ کے لئے بے مثال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435712 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
علی شمخانی:
اعلی ایرانی سیکورٹی عہدیدار نے شام میں کہا کہ شکست کھانے والے دہشتگردوں کی حمایت کرنے والے افغانستان کو غیرمستحکم کرنے اور وہاں دہشتگردوں کی منتقلی میں ملوث ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435710 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
حجت الاسلام برکت علی مطہری :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ایک عالمی ایجنڈے کے تحت بھارت، امریکہ اور بعض خلیجی ریاستیں بلوچستان کے امن وامان کو تہس نہس کرنے کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435684 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
بشار اسد :
شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گرد وں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 435681 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام میں امریکی حمایت یافتہ دہشتگردوں کی صورتحال ٹھیک نہیں کیونکہ ان عناصر کو مسلسل شکست مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435530 تاریخ اشاعت : 2018/04/10
روسی وزارت دفاع ؛
دہشت گرد شکست سے بچنے کے لئے کوئی بھی حربہ استعمال کرسکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435509 تاریخ اشاعت : 2018/04/08