06 May 2018 - 13:42
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 435829
فونت
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
دہشت گرد

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مصر کے سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ صحرائے سینا میں العریش کے علاقہ میں مصری جنگی طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 15 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬