دہشت

ٹیگس - دہشت
سعودی ذرائع ابلاغ نے حشد الشعبی کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈہ شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440722   تاریخ اشاعت : 2019/07/04

امریکا روز بروز مقاومت محاذ کے مقابلہ میں ناکام نظر آ رہا ہے اور اب اس نے حزب اللہ کے ارکان کی اطلاع فراہم کرنے والوں کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 440237   تاریخ اشاعت : 2019/04/23

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں حکومت کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 437117   تاریخ اشاعت : 2018/09/11

فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے ۱۰۰ افغان فوجی لاپتہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436910   تاریخ اشاعت : 2018/08/19

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں مطالبہ کیا کہ امریکہ، ایران مخالف دہشتگرد تنظیم منافقین کی حمایت بند کرے۔
خبر کا کوڈ: 436684   تاریخ اشاعت : 2018/07/24

حجت الاسلام مقصودعلی ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین سندہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ آل شریف اپنے مکروہ کردار کے سبب رسوا ہوئے اور ان کا عبرتناک انجام سامنے آرہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436602   تاریخ اشاعت : 2018/07/15

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربرا ہ نے کہا کہ دہشتگردوں کو الیکشن کے لئے راتوں رات شیڈول فور سے نکال کر کھلی چھٹی دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436578   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

شامی فوج نے صوبہ درعا میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے طفس ٹاؤن کو آزاد کرالیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 436577   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

اسرائیل کے وزير اعظم :
نیتن یاہو نے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو شام میں فوجی بیس بنانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 436037   تاریخ اشاعت : 2018/05/24

مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435829   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

بشار اسد :
شام کے صدر بشار الاسد نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 435681   تاریخ اشاعت : 2018/04/24

حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے سکیورٹی فورسز کی قربانی ناقابل فراموش ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435343   تاریخ اشاعت : 2018/03/15

علاالدین بروجردی :
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاالدین بروجردی نے کہا ہے کہ لندن میں ایران کے سفارت خانے کی بالکونی تک کسی کا پہنچنا برطانوی پولیس کی رضامندی اور یا اس کی چشم پوشی کے بغیر ناممکن ہے اور ایران کے سفارت خانے پر حملہ برطانوی پولیس کی لاعلمی میں نہیں ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435312   تاریخ اشاعت : 2018/03/11

حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ قانون کو کاغذوں سے نکال کر عملی صورت میں اس کا نفاذ وقت کی سب سے اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 435015   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران ۱۶ وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434987   تاریخ اشاعت : 2018/02/11

ولادی میر پوتن :
روس کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432268   تاریخ اشاعت : 2017/12/15

حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن :
حزب الله لبنان کے اجرائی کونسل کے نائب صدر نے کردستان اقلیم عراق کی علیحدگی کے لئے ریفرنڈم کا انعقاد کو شام میں داعش کی نجات کے لئے اقدام جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430232   تاریخ اشاعت : 2017/10/05

ہندوستان کے نائب صدر :
ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے عالمی سطح پر کوشش کنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 427823   تاریخ اشاعت : 2017/04/30

آیت الله قبلان:
شیعہ اعلی کونسل لبنان کے سربراہ نے شام حلب کے حیّ الراشدین دہشت گردانہ حملہ کہ جس میں کفریا اور فوعہ کے سیکڑوں بے گناہ شیعہ عوام شہید و زخمی ہوئے ہیں اس سفاکیت کی شدید مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427551   تاریخ اشاعت : 2017/04/16

سہون شریف میں خودکش دھماکے میں ۲۵ افراد شہید اور ۱۰۰ سے زائد افراد زخمی ہوگئے، جن میں بیشتر کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں بچے خواتین بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426355   تاریخ اشاعت : 2017/02/16